کروناوائرس کے بعد چین میں برڈ فلو کی وبا پھوٹ پڑی،ہزاروں مرغیاں ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

کروناوائرس کے بعد چین میں برڈ فلو کی وبا پھوٹ پڑی،ہزاروں مرغیاں ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)کروناوائرس کے بعد چین میں برڈ فلو کی وبا پھوٹ پڑی،برڈ فلو کی

وبا چین کے صوبے ہونان میں پھیل گئی، برڈ فلو کی وجہ سے ہزاروں مرغیاں ہلاک ہوگئیں، حکام نے وبا پھیلنے کے بعدہزاروں مرغیوں کو تلف کردیا۔چین میں کروناوائرس سے 300ہلاکتیں لیکن امریکا میں کتنے افراد اس مرض میں مبتلا ہوئے؟ اعدادوشمار جاری

خبرایجنسی کے مطاب کروناوائرس کے بعد چین کے صوبے ہونان میں برڈ فلو پھوٹ پڑا،برڈ فلو شادیاگ شہر کے ایک پولٹری فارم میں پھیلا ، خبرایجنسی کے مطابق فارم میں برڈ فلو کی وجہ سے ہزاروں مرغیاں ہلاک ہوگئیں،چینی حکام نے صوبہ ہونان میں ایچ فائیو این ون برڈ فلو کی تصدیق کردی،برڈ فلو پھیلنے کے بعدہزاروں مرغیوں کو تلف کردیاگیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کروناوائرس کی وجہ بننے والے جانوروں کی فروخت تاحال جاریکروناوائرس کی وجہ بننے والے جانوروں کی فروخت تاحال جاریبیجنگ: کروناوائرس کے خطرے کے پیش نظر چینی حکومت کی جانب احکامات اور پابندیوں کی جانور فروشوں نے دھجیاں اڑا ڈیں، بازاروں میں تاحال جنگلی جانور فروخت کیے جارہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کروناوائرس کے مزید پھیلاؤ سے بچنے کے لیے چینی حک
مزید پڑھ »

غزہ کی سرحد کے نزدیک یہودی آبادکاروں کی بستیوں میں سائرن بجنے کی آوازیںغزہ کی سرحد کے نزدیک یہودی آبادکاروں کی بستیوں میں سائرن بجنے کی آوازیںغزہ کی سرحد کے نزدیک یہودی آبادکاروں کی بستیوں میں سائرن بجنے کی آوازیں Gaza Israel
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: مصر اور برطانیہ کی فضائی کمپنیوں کی چین کے لیے تمام پروازیں معطلکرونا وائرس: مصر اور برطانیہ کی فضائی کمپنیوں کی چین کے لیے تمام پروازیں معطلکرونا وائرس: مصر اور برطانیہ کی فضائی کمپنیوں کی چین کے لیے تمام پروازیں معطل CoronavirusOutbreak Emergency Egypt UK Flights Cancelled XHNews
مزید پڑھ »

عمران صاحب حکومت چلانا اور عوام کی خدمت آپ کے بس کی بات نہیں: مریم اورنگزیبعمران صاحب حکومت چلانا اور عوام کی خدمت آپ کے بس کی بات نہیں: مریم اورنگزیب
مزید پڑھ »

امریکا کا سوئس ذریعے سے ایران کے لیے دواؤں کی پہلی کھیپ کی منتقلی کا اعلانامریکا کا سوئس ذریعے سے ایران کے لیے دواؤں کی پہلی کھیپ کی منتقلی کا اعلانامریکا کا سوئس ذریعے سے ایران کے لیے دواؤں کی پہلی کھیپ کی منتقلی کا اعلان USA Iran Switzerland Medicine Food Transfer
مزید پڑھ »

عمران صاحب حکومت چلانا اور عوام کی خدمت آپ کے بس کی بات نہیں: مریم اورنگزیبعمران صاحب حکومت چلانا اور عوام کی خدمت آپ کے بس کی بات نہیں: مریم اورنگزیب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 06:43:06