لاہور: مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب حکومت چلانا اور عوام کی خدمت آپ کے بس کی بات نہیں، یوٹرن اور نالائقی آپ کی پہچان بن گئی، جرات ہے تو عوام کو بتائیں آٹے اور چینی کا بحران جہانگیر ترین اور
خسرو بختیار کو فائدہ دینے کے لئے پیدا کیا گیا۔ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے ملک میں آٹے کے بحران کو عوام کی جیبوں پر حکومت کا ڈاکہ قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا گندم کی پیداوار 20 فیصد بڑھا چڑھا کر دکھائی گئی تاکہ اس ایکسپورٹ سے چند لوگ جیبیں بھر لیں، مفاد پرستوں نے 150 ڈالر فی ٹن سبسڈی بھی وفاقی حکومت سے ہتھیا کر مزید ظلم کیا، پنجاب میں بعض بدنام زمانہ کرپٹ فلور ملز، محکمہ خوراک اور اے ٹی ایمز کی ملی بھگت سے یہ ڈاکہ ڈالاگیا، ملی بھگت کے نتیجے میں افغانستان اور وسط ایشیاء کو غیر قانونی...
مریم اورنگزیب کا کہنا تھا ڈاکے کی اس واردات کے لئے محکمہ خوراک میں اس مدت کے لئے خاص سیکریٹری کی تعیناتی کرائی گئی، وسیم اکرم پلس کو ایک فلور مل چیک کرنے کی توفیق ہوئی نہ ہی یہ معلوم کیا کہ آٹا مقامی مارکیٹ میں فراہم ہو رہا ہے یا گندم باہر بھیجی جارہی ہے، انسانی ضرورت کا جائزہ لئے بغیر ہی فیڈ ملوں کو جانوروں کی خوراک کے لئے گندم خریدنے کی اجازت دے دی گئی، اے ٹی ایمز نے بڑی مقدار میں گندم ذخیرہ کی ہوئی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت کی 6 کمپنیوں کی نجکاری کیلئے تیاریاں مکملاسلام آباد : حکومت کی تحویل میں موجودچھ کمپنیوں کی نجکاری کیلئےتیاری مکمل کرلی گئی ہے، نجکاری کےعمل سےحکومت کوڈیڑھ سوارب روپےملنے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے نجکاری کا پلان تیار کرلیا گیا ہے، چھ حکومتی اثاثوں کی نجکاری کی تیاریاں مک
مزید پڑھ »
پنجاب حکومت کی نواز شریف کو 3 دن میں میڈیکل رپورٹس جمع کرانے کی ہدایتلاہور: پنجاب حکومت نے نواز شریف کی بھیجی گئی میڈیکل رپورٹس کو نامکمل قرار دیتے ہوئے 3 روز میں مطلوبہ میڈیکل رپورٹس جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو 3 دن میں میڈیکل رپورٹس
مزید پڑھ »
افغان حکومت کی بھارت سے اپنی فوج افغانستان میں تعینات کرنے کی درخواستافغان حکومت اور این ڈی ایس کو خطرہ۔۔۔ بھارت کی منتیں شروع کردیں۔۔۔ فوج کیوں مانگی جارہی ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
ترک حکومت کی پاکستان کو بڑے معاہدے کی پیشکشاسلام آباد : ترکی کے سفیراحسان مصطفیٰ نے وزیرداخلہ اعجازاحمد شاہ سے ملاقات میں دو ملکی شہریت کےمعاہدے کی پیشکش کردی اور کہا معاہدے سے دونوں ممالک کےشہری مستفید ہوسکیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ اعجازاحمد شاہ کی ترکی کے سفیراحسان مصطفیٰ سے ملاقات ہ
مزید پڑھ »
ترجمان وزیر اعظم آفس کی وزیر اعظم کی تنخواہ میں اضافے کی تردیدترجمان وزیر اعظم آفس نے وزیر اعظم کی تنخواہ میں اضافے کی خبر کی سختی سے تردید کرتے ہوئے
مزید پڑھ »