کراچی میں غیرمتوقع بارش سے سردی میں اضافہ SamaaTV
کراچی کے مختلف علاقوں ميں صبح سویرے بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ بارش سے کئی علاقوں میں بجلی بھی چلی گئی۔
کراچی میں آج صبح سویرے آئی آئی چندريگر روڈ ، اورنگی ٹاؤن ، کورنگی، سائٹ ، ناظم آباد، منگھو پير ، مليراور بفرزون ميں بادل برسے جبکہ سائیبیرین ہواؤں نے شہرمیں سردی کی شدت میں بھی اضافہ کردیا ہے۔ بارش کے بعد شہر کا ٹمپریچر 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہرمیں سردی کی یہ نئی لہر 22 جنوری تک برقرار رہے گی۔
صبح سویرے ہونے والی بارش سے بچوں کو اسکول جانے میں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جبکہ حسب معمول متعدد علاقوں میں بجلی کی آنکھ مچولی بھی جاری ہے۔ دوسری جانب کے الیکٹرک نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر قانونی ذرائع سے ہرگز بجلی حاصل نہ کریں اور ٹوٹے تاروں سے بھی دور رہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی ،فیڈرل بی ایریا میں سکیورٹی اداروں کی کارروائی ،مکان سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمدکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے
مزید پڑھ »
کراچی میں سال 2020 کی پہلی بارش، موسم خوشگوار - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی میں سال 2020 کی پہلی بارش، موسم خوشگوار - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
چیف جسٹس فروری میں کراچی میں اہم مقدمات کی سماعت کرینگےچیف جسٹس فروری میں کراچی میں اہم مقدمات کی سماعت کرینگے SamaaTV
مزید پڑھ »
کراچی میں گلا کٹی لاش ملنے کا معمہ حل، سگے بہن بھائی قتل میں ملوث نکلےکراچی: (دنیا نیوز) رکشا مکینک کی چوری کی وارداتوں سے تنگ بھائی بہن نے سنگین قدم اٹھایا۔ کراچی کے علاقے کورنگی میں گلا کٹی لاش ملنے کا معمہ حل، سگے بھائی کو قتل کرنے والے بھائی بہن کو گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کر لیا گیا۔
مزید پڑھ »