کرونا وائرس سے خبردار کرنے والا ڈاکٹر دم توڑ گیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu corononavirus
بیجنگ: چین میں کرونا وائرس سے خبردار کرنے والے ڈاکٹر لی وینلیانگ دم توڑ گئے، لی وینلیانگ نے رواں برس جنوری کے آغاز پر ووہان میں حکام کو کرونا وائرس سے خبردار کیا تھا۔کے مطابق ڈاکٹر لی وینلیانگ ووہان کے مرکزی اسپتال میں آنکھوں کے ڈاکٹر کے فرائض سر انجام دے رہے تھے، انہوں نے 30 دسمبر کو اپنے ساتھی ڈاکٹروں کو کرونا وائرس سے خبردار کیا تھا۔
ڈاکٹر لی کی عمر 34 برس تھی اور انہیں ہفتے کے روز کرونا وائرس میں مبتلا پایا گیا تھا اور جمعرات کے روز ان کی موت ہوگئی۔ ڈاکٹر لی ان 8 افراد میں سے ایک تھے جنہیں کرونا وائرس کی افواہیں پھیلانے کے الزام میں تفتیش کا سامنا کرنا پڑا تھا تاہم بعدمیں مقامی حکام نے ڈاکٹر لی سے معذرت بھی کی مگر اس وقت تک وائرس پھیل چکا تھا۔ایک صارف نے لکھا کہ ڈاکٹر لی ایک ہیرو ہیں، مستقبل میں ڈاکٹر کسی بھی متعدی بیماری کے پھیلاؤ سے متعلق تنبیہ کرنے سے قبل مزید خوفزدہ ہوں گے۔
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ہیلتھ ایمرجنسی پروگرام کے ڈائریکٹر مائیکل ریان نے کہا ہے کہ ہمیں کسی بھی فرنٹ لائن ورکر کے نقصان کر سن کر بہت افسوس ہوا جو مریضوں کی دیکھ بھال کا پابند تھا۔ واضح رہے کہ چین کے شہر ووہان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے، اب تک جان لیوا وائرس سے 563 افراد موت کے گھاٹ اتر چکے ہیں، پورے چین میں 28 ہزار افراد اس وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا وائرس: سام سنگ نے چین میں سب سے بڑا سٹور بند کر دیاکرونا وائرس: سام سنگ نے چین میں سب سے بڑا سٹور بند کر دیا CoronaVirus Samsung China LargestStore Closed
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سے 5پاکستانی طلباء متاثر ہوئے، چینی سفیرکرونا وائرس سے 5پاکستانی طلباء متاثر ہوئے، چینی سفیر SamaaTV
مزید پڑھ »
چین سے واپس آنیوالی طالبہ میں کرونا وائرس کی موجودگی کا شبہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
کرونا سے متاثرہ ماں کی نومولود بچی بھی وائرس کا شکاربیجنگ: چین میں جان لیوا کرونا وائرس سے متاثرہ ماں کی نومولود بچی میں بھی وائرس کی تصدیق ہوگئی، نومولود بچی میں کرونا کی تشخیص نے وائرس کی منتقلی کے حوالے سے نئے خدشات کو جنم دے دیا ہے۔سرکاری میڈیا کے مطابق مذکورہ بچی کی پیدائش کرونا سے شدید متاثر ووہ
مزید پڑھ »
چین ،24 گھنٹے کے دوران کرونا وائرس سے مزید 73 افراد ہلاکبیجنگ : چین میں کرونا وائرس سے24 گھنٹے کے دوران مزید 73 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 565 سے تجاوز کرگئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چین میں کرونا وائرس
مزید پڑھ »
Ammar Chaudhry : عمار چوہدری:- کرونا وائرس‘ احتیاط اور علاجعالمی ادارہ صحت نے کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے جو ہدایات و تدابیر جاری کی ہیں ان کے مطابق اس وائرس سے بچاؤ کیلئے بار بار اچھے صابن سے ہاتھ دھویا جائے۔ سردی اور زکام کے مریضوں سے دور رہیں۔ پڑھیئے عمار چوہدری کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »