کرونا سے متاثرہ ماں کی نومولود بچی بھی وائرس کا شکار

پاکستان خبریں خبریں

کرونا سے متاثرہ ماں کی نومولود بچی بھی وائرس کا شکار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

کرونا سے متاثرہ ماں کی نومولود بچی بھی وائرس کا شکار ARYNewsUrdu CoronaVirus

بیجنگ: چین میں جان لیوا کرونا وائرس سے متاثرہ ماں کی نومولود بچی میں بھی وائرس کی تصدیق ہوگئی، نومولود بچی میں کرونا کی تشخیص نے وائرس کی منتقلی کے حوالے سے نئے خدشات کو جنم دے دیا ہے۔ہوئی تھی جو پہلے ہی کرونا وائرس کے مریضوں سے بھرا پڑا ہے۔

بچے کی حاملہ ماں کو حمل کے آخری ہفتے میں بخار کی شکایت ہونے پر اسپتال لایا گیا تھا جہاں اس میں کرونا وائرس کا ٹیسٹ پازیٹو آیا تھا۔ حاملہ ماں کا بھرپور علاج کیا جارہا تھا اور وہ روبصحت تھی، اس دوران اس نے بچی کو بھی جنم دیا اور ڈاکٹرز کے مطابق نومولود بچی بالکل صحت مند اور کرونا وائرس سے محفوظ تھی۔ اس عرصے میں مستقل نومولود کو زیر مشاہدہ رکھا گیا تاہم اب اس میں بھی کرونا وائرس کی تشخیص ہوگئی ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق ابھی یہ کہنا مشکل ہے کہ بچی اس وائرس کا شکار کس ذریعے سے ہوئی۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ یہ کیس اشارہ ہے کہ ہمیں اس وائرس کی منتقلی کے ممکنہ نئے روٹ کے بارے میں فکر مند ہونے کی ضرورت ہے۔

دوسری جانب ووہان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے، اب تک جان لیوا وائرس سے 563 افراد موت کے گھاٹ اتر چکے ہیں، پورے چین میں 28 ہزار افراد اس وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین سے واپس آنیوالی طالبہ میں کرونا وائرس کی موجودگی کا شبہ | Abb Takk Newsچین سے واپس آنیوالی طالبہ میں کرونا وائرس کی موجودگی کا شبہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں گرفتار پاکستانی خاتون کی 4 سالہ بچی کو وطن واپس بھیجنے کی اجازتسعودی عرب میں گرفتار پاکستانی خاتون کی 4 سالہ بچی کو وطن واپس بھیجنے کی اجازتاسلام آباد: ہیروئن اسمگلنگ کے جرم میں سعودی عرب میں گرفتار سوات کی خاتون کی 4 سالہ بچی آج پاکستان پہنچا دی جائے گی، خاتون کو عمر قید یا سزائے موت سنائے جانے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق سوات کی رہائشی خاتون رانی بی بی کو ہیروئن اسمگلنگ کی کوشش م
مزید پڑھ »

وزیراعظم سے اختلاف، پرویز خٹک کی جہانگیر ترین سے اہم ملاقاتوزیراعظم سے اختلاف، پرویز خٹک کی جہانگیر ترین سے اہم ملاقاتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان سے اختلافات دور کرنے وزیر دفاع
مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے 5پاکستانی طلباء متاثر ہوئے، چینی سفیرکرونا وائرس سے 5پاکستانی طلباء متاثر ہوئے، چینی سفیرکرونا وائرس سے 5پاکستانی طلباء متاثر ہوئے، چینی سفیر SamaaTV
مزید پڑھ »

ڈاکٹرز کی ہدایت کے باوجود نوازشریف کا آپریشن مئوخر، مریم کی لندن آمد سے مشروطڈاکٹرز کی ہدایت کے باوجود نوازشریف کا آپریشن مئوخر، مریم کی لندن آمد سے مشروطڈاکٹرز کی ہدایت کے باوجود نوازشریف کا آپریشن مئوخر، مریم کی لندن آمد سے مشروط London NawazSharif Refuses Undergo Surgery Conditions Maryam PmlnMedia pmln_org president_pmln pid_gov
مزید پڑھ »

چرس سے دوا بنانے کی فیکٹری کھولی جائے لیکن یہ خواہش کس کی ہے؟چرس سے دوا بنانے کی فیکٹری کھولی جائے لیکن یہ خواہش کس کی ہے؟پشاور (ویب ڈیسک) وزیر مملکت برائے انسداد منشیات شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ وزیراعظم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 09:37:10