اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان سے اختلافات دور کرنے وزیر دفاع
پرویز خٹک نے رہنما پی ٹی آئی جہانگیر ترین سے اہم ملاقات کی ،جہانگیر ترین نے پرویز خٹک کو اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔نجی ٹی وی جی این این نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ آٹے اور چینی کے بحران کی وجہ سے عمران خان اور جہانگیر ترین میں دوریاں پیدا ہوئی ہیں جس کی وجہ سے اہم شخصیات پریشان ہیں۔ذرائع کاکہنا ہے کہ وزیراعظم سے اختلافات دور کرنے وزیر دفاع پرویز خٹک نے رہنما پی ٹی آئی جہانگیر ترین سے اہم ملاقات کی ،پی ٹی آئی نے پرویز خٹک کو اپنے تحفظات سے آگاہ...
ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین نے پرویز خٹک سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے خلاف منظم مہم چلائی جا رہی ہے،پی ٹی آئی رہنما نے شکوہ کیا کہ وزیراعظم کو میرے بارے میں غلط بریفنگ دی گئی،پرویز خٹک نے جلد وزیراعظم سے ملاقات کرکے تحفظات سے آگاہ کرنے کا وعدہ کیا،قریبی ذرائع کاکہناہے کہ وزیراعظم عمران خان سے رہنما پی ٹی آئی جہانگیر ترین کی جمعہ کو ملاقات متوقع ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کی ملائشین ہم منصب سے ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیالوزیراعظم عمران خان کی ملائشین ہم منصب سے ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال PMImranKhan Meets his Malaysian counterpart MahathirmMohamad ImranKhan chedetofficial MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کی مہاتیر محمد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال - World - Dawn News
مزید پڑھ »
وزیراعظم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مظفر آباد پہنچ گئےآزاد کشمیر پہنچنے پر وزیراعظم کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan
مزید پڑھ »
پاکستانی عوام کشمیریوں سے بھرپور اظہار یکجہتی کیلئے گھروں سے نکلیں، گورنر پنجاب | Abb Takk News
مزید پڑھ »