بیجنگ:کرونا سے متاثرہ خاتون سے ٹکراؤ، وائرس شہری میں منتقل Beijing China CoronavirusOutbreak Woman Transmitted InfectiousDisease SpreadRapidly
کورونا وائرس سے متاثرہ خاتون کے ساتھ 15 سیکنڈ کھڑے رہنا چینی شہری کو مہنگا پڑگیا، چند لمحوں میں مذکورہ شہری بھی مہلک ترین وائرس کا شکار ہوگیا۔
غیر ملکی میڈیا کا کہنا تھا کہ چینی حکام نے بھی لمحے بھر کےلیے 61 سالہ خاتون کے ساتھ کھڑے ہونے والے شخص میں کورونا کی تصدیق کردی ہے۔خیال رہے کہ اس جان لیوا وبا سے ابتک 560 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ 15 ہزار کے قریب افراد متاثر ہیں۔ چینی حکام کے مطابق متاثرہ شخص اس دن دو مزید سپر مارکیٹوں میں گیا اور ایک ریسٹورنٹ میں کھانا بھی کھایا تھا، جس کے باعث حکام مذکورہ شخص سے رابطے میں رہنے والے 19 افراد کو بھی صحت مرض میں لے آئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا سے متاثرہ خاتون سے ٹکراؤ، وائرس شہری میں منتقلبیجنگ : کورونا وائرس سے متاثرہ خاتون کے ساتھ 15 سیکنڈ کی قربت نے چینی شہری کو بھی کورونا وائرس کا شکار بنا دیا۔بیجنگ : کورونا وائرس سے متاثرہ خاتون کے ساتھ 15 سیکنڈ کھڑے رہنا چینی شہری کو مہنگا پڑگیا، چند لمحوں میں مذکورہ شہری بھی مہلک ترین وائرس کا
مزید پڑھ »
کرونا سے متاثرہ ماں کی نومولود بچی بھی وائرس کا شکاربیجنگ: چین میں جان لیوا کرونا وائرس سے متاثرہ ماں کی نومولود بچی میں بھی وائرس کی تصدیق ہوگئی، نومولود بچی میں کرونا کی تشخیص نے وائرس کی منتقلی کے حوالے سے نئے خدشات کو جنم دے دیا ہے۔سرکاری میڈیا کے مطابق مذکورہ بچی کی پیدائش کرونا سے شدید متاثر ووہ
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سے پیشگی خبردارکرنے والےڈاکٹرلی چل بسےچین میں پہلی بار کرونا وائرس سے خبردار کرنے والے ڈاکٹر لی وینلیانگ چل بسے۔ ڈاکٹر لی وہ پہلے شخص تھے جنہوں نے دسمبر 2019 کے اختتام پر حکام کو کرونا وائرس سے خبردار کیا تھا۔ SamaaTV CoronaOutbreak
مزید پڑھ »
چین سمیت دنیا بھر میں کرونا وائرس سے 28ہزار افراد متاثرچین سمیت دنیا بھر میں کرونا وائرس سے 28ہزار افراد متاثر China CoronaOutbreak CoronavirusOutbreak Infected SpreadRapidly XHNews ChinaDaily WHO
مزید پڑھ »
محكمہ صحت خیبر پختون خوا کی كورونا وائرس سے متعلق رپورٹ جاری - ایکسپریس اردوسانس كی بیماری میں مبتلا افراد كھانسنے كے دوران منہ ڈھانپے اور لوگوں كے مجمع میں جانے سے گریز كریں، محکمہ صحت
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سے 5پاکستانی طلباء متاثر ہوئے، چینی سفیرکرونا وائرس سے 5پاکستانی طلباء متاثر ہوئے، چینی سفیر SamaaTV
مزید پڑھ »