کرونا سے متاثرہ خاتون سے ٹکراؤ، وائرس شہری میں منتقل ARYNewsUrdu CoronaVirus
بیجنگ : کورونا وائرس سے متاثرہ خاتون کے ساتھ 15 سیکنڈ کی قربت نے چینی شہری کو بھی کورونا وائرس کا شکار بنا دیا۔
جیانگبی ہیلتھ کمیشن نے انکشاف کیا ہے کہ 56 سالہ شہری نے مہلک ترین وائرس سے بچاؤ کےلیے اپنے چہرے پر ماسک بھی نہیں پہنا ہوا تھا۔ چینی شہر ووہان سے شروع ہونے والے کورونا وائرس امریکا اور برطانیہ سمیت دنیا بھر کے 30 ممالک کے لوگوں کو اپنا شکار کرچکا ہے۔چینی حکام کا کہنا ہے کہ 56 سالہ شخص کے گزشتہ 14 دنوں کا جائزہ لیا جارہا ہے، جس پر 23 جنوری کو شوانگڈونگ فینگ مارکیٹ میں کورونا نے حملہ کیا تھا۔
چینی حکام کے مطابق متاثرہ شخص اس دن دو مزید سپر مارکیٹوں میں گیا اور ایک ریسٹورنٹ میں کھانا بھی کھایا تھا، جس کے باعث حکام مذکورہ شخص سے رابطے میں رہنے والے 19 افراد کو بھی صحت مرض میں لے آئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا سے متاثرہ ماں کی نومولود بچی بھی وائرس کا شکاربیجنگ: چین میں جان لیوا کرونا وائرس سے متاثرہ ماں کی نومولود بچی میں بھی وائرس کی تصدیق ہوگئی، نومولود بچی میں کرونا کی تشخیص نے وائرس کی منتقلی کے حوالے سے نئے خدشات کو جنم دے دیا ہے۔سرکاری میڈیا کے مطابق مذکورہ بچی کی پیدائش کرونا سے شدید متاثر ووہ
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کا شبہ،چینی شہری پمز سپتال منتقلکورونا وائرس کا شبہ،چینی شہری پمز سپتال منتقل Pakistan IslamabadAirport Chinese HealthIssues PIMSHospital Admitted Tests Coronavirus pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
کرونا وائرس پھیلنے کی افواہ پر شہری کیخلاف مقدمہ درج، نئی تاریخ رقمچترال (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع چترال میں کورونا وائرس کی مبینہ افواہ پھیلانے کے
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سے پیشگی خبردارکرنے والےڈاکٹرلی چل بسےچین میں پہلی بار کرونا وائرس سے خبردار کرنے والے ڈاکٹر لی وینلیانگ چل بسے۔ ڈاکٹر لی وہ پہلے شخص تھے جنہوں نے دسمبر 2019 کے اختتام پر حکام کو کرونا وائرس سے خبردار کیا تھا۔ SamaaTV CoronaOutbreak
مزید پڑھ »
محكمہ صحت خیبر پختون خوا کی كورونا وائرس سے متعلق رپورٹ جاری - ایکسپریس اردوسانس كی بیماری میں مبتلا افراد كھانسنے كے دوران منہ ڈھانپے اور لوگوں كے مجمع میں جانے سے گریز كریں، محکمہ صحت
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سے 5پاکستانی طلباء متاثر ہوئے، چینی سفیرکرونا وائرس سے 5پاکستانی طلباء متاثر ہوئے، چینی سفیر SamaaTV
مزید پڑھ »