محكمہ صحت خیبر پختون خوا کی كورونا وائرس سے متعلق رپورٹ جاری - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

محكمہ صحت خیبر پختون خوا کی كورونا وائرس سے متعلق رپورٹ جاری - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

محكمہ صحت خیبر پختون خوا کی كورونا وائرس سے متعلق رپورٹ جاری

محكمہ صحت خیبر پختون خوا نے كرونا وائرس كی صورتحال كی اب تک كی رپورٹ جاری كر دی جس كے مطابق صوبے سے اب تک 6 مشتبہ كیس رپورٹ ہوئے ہیں جو باجوڑ، دیر پایان، مردان، پشاور، صوابی اور سوات سے سامنے آئے ہیں جن میں سے كسی میں بھی وائرس كی تصدیق نہیں ہوئی اور قومی ادارہ صحت نے 3 مریضوں كو كلیئر كر دیا ہے۔

محكمہ صحت كی رپورٹ كے مطابق 4 فروری تک 7 پروازوں كے ذریعے پشاور ایئر پورٹ آنے والے 1454 مسافروں كو اسكرین كیا گیا ہے، چین سے آنے والے افراد كی اسكریننگ كے لئے پشاور ایئرپورٹ كے ساتھ رابطہ یقینی بنایا گیا ہے، انفیكشن كنٹرول اور مریضوں سے نمٹنے كے لئے پولیس اینڈ سروسز كی استعداد كار بڑھائی گئی ہے، وائرس كے تدارک كے لئے ضروری آلات كا بندوبست كرلیا گیا ہے۔

رپورٹ كے مطابق ملک بھر میں 45 مشتبہ كیس رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سندھ سے 29، پنجاب سے 10 كیس شامل ہیں، وائرس سے بچاؤ كے لئے لوگوں كو كہا گیا ہے كہ شدید سانس كی بیماری میں مبتلا افراد سے قریبی رابطوں سے گریز كرے، ایسے لوگوں سے ملنے كی صورت میں ہاتھ دھوئے جائیں، سانس كی بیماری میں مبتلا افراد كھانسنے اور چھینكنے كے دوران منہ ڈھانپے اور لوگوں كے مجمع میں جانے سے گریز كریں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور کے مختلف علاقوں میں صحت دشمن مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشنپنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور کے مختلف علاقوں میں صحت دشمن مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشنپنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور کے مختلف علاقوں میں صحت دشمن مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن PunjabFoodAuthority Lahore GrandOperation GOPunjabPK MoIB_Official
مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے چین کے اقدامات کی تعریفعالمی ادارہ صحت کی جانب سے چین کے اقدامات کی تعریفچین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 490 ہو چکی ہے جبکہ وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 24 ہزار سے بڑھ چکی ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں کروناوائرس سے زیادہ تیزی سے پھیلتی غلط معلوماتپاکستان میں کروناوائرس سے زیادہ تیزی سے پھیلتی غلط معلوماتچین میں کرونا وائرس کی وباسامنے آنے کے بعد سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں سوشل میڈیا کے ذریعے نت نئے مفروضے پھیل رہے ہیں۔ SamaaTV
مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم مزید سردکراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم مزید سردبارش ہوتے ہی بجلی بھی آنکھ مچولی کھیلنے لگی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates KarachiRain
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 21:39:48