لاہور(ویب ڈیسک) ابوظہبی سے نجی ایئرلائن کے ذریعے لاہور ائیرپورٹ پر اترنے والے 4 مسافروں
میں کرونا وائرس کی تشخیص پائی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق ابوظہبی سے نجی ایئرلائن کے ذریعے لاہور آنے والے 4 مسافروں میں کرونا وائرس کی تشخیص پائی گئی ہے، مسافروں میں دو چینی اور دو پاکستانی طالب علم شامل ہیں، فیڈرل ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ اور سی ایم ایچ لاہور کے ڈاکٹرز کی ٹیم کی جانب سے مسافروں کی چیکنگ کی گئی جس کے بعد چاروں مسافروں کو سروس ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کے مزید ٹیسٹ کیے جائیں گے۔میڈیکل رپورٹ کے ساتھ مریض کا ”مینیو کارڈ“ بھی قوم کو بتایاجائے،حکومت کی نواز شریف سے...
ذرائع نے بتایا ہے کہ ابوظہبی سے اتحاد ائیر کی پرواز ای وائے 243 سے لاہور پہنچنے والے مسافروں میں دوران چیکنگ کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی، مسافروں میں چینی شہری نئے وانگ ، ہیو لیٹونگ اور پاکستانی طالب علم حارث ستار اور وقار یاسین شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کبڈی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے جرمنی کی ٹیم لاہور پہنچ گئیلاہور: (دنیا نیوز) کبڈی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے جرمنی کی ٹیم لاہور پہنچ گئی، سخت سکیورٹی میں ہوٹل منتقل کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ: ڈیپارٹمنٹل سٹورز کو شاپنگ بیگ میں اشیا خورو نوش ڈال کر دینے پر پابندی
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ: ڈیپارٹمنٹل سٹورز کو شاپنگ بیگ میں اشیا خورو نوش ڈال کر دینے پر پابندی
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ: رمضان شوگر ملز ریفرنس میں حمزہ شہباز کی ضمانت منظور - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
رمضان شوگر ملز کیس: لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی ضمانت منظور کرلی
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ: رمضان شوگر ملز ریفرنس میں حمزہ شہباز کی ضمانت منظور - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »