بنگلہ دیشی کرکٹرز کا اپنے وطن کی مشہور مچھلی کھانے کی خواہش کا اظہار - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

بنگلہ دیشی کرکٹرز کا اپنے وطن کی مشہور مچھلی کھانے کی خواہش کا اظہار - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

سری لنکن ٹیم جب یہاں آئی تھی تو ان کھلاڑیوں نے اپنا من پسند کھانا دوسوا کھایا تھا

پاکستان کے دورے پر آئے بنگلہ دیشی کرکٹرز نے بنگلہ دیش کی مشہور مچھلی ہلشا کھانے کی خواہش کا اظہار کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین ٹیسٹ میچ راولپنڈی میں ہونا ہے ملک میں امن و امان کی صورت حال بہتر ہونے اور غیرملکی کرکٹ ٹیموں کے پاکستان آنے سے مقامی شائقین کرکٹ کو دلچسپ کرکٹ کے میچز دیکھنے کو ملیں گے۔ گزشتہ دنوں جب سری لنکا کی ٹیم بھی ٹیسٹ میچز کھیلنے کے لیے آئی تو اس دوران سری لنکن کھلاڑیوں نے اپنا من پسند کھانا دوسوا کھایا اور خوب لطف اندوز ہوئے۔ اب بنگلہ دیش کے کھلاڑیوں نے مشہور مچھلی ہلشا کھانے کی فرمائش ظاہر کردی۔ بنگلہ کرکٹ ٹیم کے کپتان مومن الحق، تمیم اقبال اور رائٹن داس ہلشا مچھلی کے دیوانے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوم یکجہتی کشمیر منانے کا مقصد کشمیریوں کی حمایت کا اظہار ہے، وزیراعظمیوم یکجہتی کشمیر منانے کا مقصد کشمیریوں کی حمایت کا اظہار ہے، وزیراعظمیوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر عمران خان کا اہم پیغام تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan KashmirSolidarityDay KashmirDay StandWithKashmir
مزید پڑھ »

آج کا دن کشمیریوں کیلئے حمایت کی تصدیق کا دن ہے، عمران خان | Abb Takk Newsآج کا دن کشمیریوں کیلئے حمایت کی تصدیق کا دن ہے، عمران خان | Abb Takk News
مزید پڑھ »

نواز شریف کی صحت اہم یا مریم کا لندن پہنچنا، ذاتی معالج کی نرالی منطقنواز شریف کی صحت اہم یا مریم کا لندن پہنچنا، ذاتی معالج کی نرالی منطقلندن: سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ذاتی معالج کی نرالی منطق سامنے آئی ہے، جس سے معلوم نہیں ہو پاتا کہ نواز شریف کی صحت اہم ہے یا مریم نواز کا لندن پہنچنا۔تفصیلات کے مطابق نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ نواز شریف زندگی اور موت کی کشمک
مزید پڑھ »

ڈاکٹرز کی ہدایت کے باوجود نوازشریف کا آپریشن مئوخر، مریم کی لندن آمد سے مشروطڈاکٹرز کی ہدایت کے باوجود نوازشریف کا آپریشن مئوخر، مریم کی لندن آمد سے مشروطڈاکٹرز کی ہدایت کے باوجود نوازشریف کا آپریشن مئوخر، مریم کی لندن آمد سے مشروط London NawazSharif Refuses Undergo Surgery Conditions Maryam PmlnMedia pmln_org president_pmln pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 22:33:44