وزارت انسانی حقوق نے سرعام سزائے موت کی قرارداد کی مخالفت کر دی

پاکستان خبریں خبریں

وزارت انسانی حقوق نے سرعام سزائے موت کی قرارداد کی مخالفت کر دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

وزارت انسانی حقوق نےسرعام سزائےموت کی قراردادکی مخالفت کردی PTIGovernment NationalAssembly ShireenMazari HumanRightsMinister PubliclyHanged Resolution ChildAbusedCase pid_gov PTIofficial ShireenMazari1 NAofPakistan ImranKhanPTI Ali_MuhammadPTI

دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ آج اسمبلی میں جو قرارداد آئی وہ حکومت کی طرف سے نہیں تھی۔ انھوں نے کہا کہ آئین میں ریپ کی سزا موجود ہے، لوگوں کو کوئی تبصرہ کرنے سے قبل موجودہ قوانین پر نگاہ دوڑانی چاہیے، مسئلہ صرف اس سزا کے اطلاق اور انصاف کی تیز

فراہمی کا ہے، جس پر ہم اب توجہ دے رہے ہیں۔شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی میں قرارداد انفرادی طور پر پیش کی گئی تھی، مجھ سمیت کئی لوگ اس قرارداد کے خلاف ہیں، وزارت انسانی حقوق اس قرار داد کی مخالفت کرتی ہے۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ آج وہ ایک میٹنگ کے باعث قومی اسمبلی کے اجلاس میں شریک نہیں ہو سکی تھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزارت انسانی حقوق نے سرعام سزائے موت کی قرارداد کی مخالفت کر دیوزارت انسانی حقوق نے سرعام سزائے موت کی قرارداد کی مخالفت کر دیاسلام آباد: وزارت انسانی حقوق نے بچوں سے زیادتی کے مجرموں کو سرعام سزائے موت کی قرارداد کی مخالفت کر دی۔اے آر وائی نیوز کے مطابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ آج اسمبلی میں جو قرارداد آئی وہ حکومت کی طرف سے نہیں ت
مزید پڑھ »

فواد چوہدری نے سرعام پھانسی کی پیش کی گئی قرارداد کی مخالفت کردی۔فواد چوہدری نے سرعام پھانسی کی پیش کی گئی قرارداد کی مخالفت کردی۔فواد چوہدری نے سرعام پھانسی کی پیش کی گئی قرارداد کی مخالفت کردی۔ PTIGovernment Pakistan Resolution PubliclyHanged FawadChaudhry ChildAbusedCase Crime PTIofficial fawadchaudhry pid_gov NAofPakistan ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »

کھال کے خلیوں سے دھاگوں اور ’’انسانی ٹیکسٹائل‘‘ کی تیاری - ایکسپریس اردوکھال کے خلیوں سے دھاگوں اور ’’انسانی ٹیکسٹائل‘‘ کی تیاری - ایکسپریس اردواسے ہم ٹشو انجینئرنگ کے میدان میں مصنوعات کی نئی نسل بھی کہہ سکتے ہیں
مزید پڑھ »

لوئر کورٹس میں انسانی غطیوں کی گنجائش زیادہ ہوتی ہے، فروغ نسیملوئر کورٹس میں انسانی غطیوں کی گنجائش زیادہ ہوتی ہے، فروغ نسیماسلام آباد: وفاقی وزیر برائے قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ سول کورٹ کے بل میں ترمیم کر کے الیکٹرانک آلات اور نظم و ضبط بنائیں گے کیونکہ لوئر کورٹس میں انسانی غلطیوں کی گنجائش زیادہ ہوتی ہے۔اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق بیرسٹر فروغ نسیم کی زیر ق
مزید پڑھ »

پختونخوا حکومت کا صوبے کی ترقی کیلئے بڑا قدم، 24 اہم منصوبوں کی منظوریپختونخوا حکومت کا صوبے کی ترقی کیلئے بڑا قدم، 24 اہم منصوبوں کی منظوری
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 10:31:14