لوئر کورٹس میں انسانی غطیوں کی گنجائش زیادہ ہوتی ہے، فروغ نسیم

پاکستان خبریں خبریں

لوئر کورٹس میں انسانی غطیوں کی گنجائش زیادہ ہوتی ہے، فروغ نسیم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان میں نئے قانون بنانے کی مخالفت کون کرتا ہے؟ فروغ نسیم نے سب بتا دیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ سول کورٹ کے بل میں ترمیم کر کے الیکٹرانک آلات اور نظم و ضبط بنائیں گے کیونکہ لوئر کورٹس میں انسانی غلطیوں کی گنجائش زیادہ ہوتی ہے۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق بیرسٹر فروغ نسیم کی زیر قیادت قائمہ کمیٹی برائے قانون وانصاف کا اجلاس ہوا جس میں سول پروسیجر ترمیمی بل کے حوالے سے سفارشات کمیٹی کے سامنے پیش کی گئیں۔ وفاقی وزیر قانون کا کہنا تھا کہ سول پروسیجرترمیمی بل میں الیکٹرانک آلات رولزاینڈریگولیشن بنیں گے، ہمارے ہاں پارلیمنٹ اورکمیٹیوں کی بھی ریکارڈنگ ہوتی ہے،ترمیم کے بعد عدالت ان تمام آلات اور ریکارڈنگ کی نگرانی کرےگی، لوئر کورٹس میں انسانی غلطی کی گنجائش بہت زیادہ ہوتی ہے۔

فروغ نسیم کا کہنا تھا کہ دو تہائی نظام برطانیہ، امریکاسمیت دیگرممالک میں متعارف ہوچکاہے مگر ہمارے یہاں اسٹیٹس کو سے فائدہ اٹھانے والے نئے قانون کی مخالفت کردیتے ہیں۔ نفیسہ شاہ اورعالیہ کامران کی بل کی مخالفت کرتے ہوئے تجاویز دینے کے لیے وقت طلب کیا۔ کمیٹی اراکین کی مخالفت پر فروغ نسیم کا کہنا تھا کہ ترمیمی بل کی مخالفت اس لیے ہورہی ہے کہ مجھے یا عمران خان کو اس کا کریڈٹ جائے۔ قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے بل کو کثرتِ رائے سے منظور کرلیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہرنائی میں کشمیر ریلی میں تخریب کاری کی کوشش ناکام، بم برآمد - ایکسپریس اردوہرنائی میں کشمیر ریلی میں تخریب کاری کی کوشش ناکام، بم برآمد - ایکسپریس اردومسجد کے اندر فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک شخص زخمی
مزید پڑھ »

ہمایوں سعید کی اسپینش شو میں کام کرنے کی تردیدہمایوں سعید کی اسپینش شو میں کام کرنے کی تردیدگزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر یہ خبر سامنے آئی کہ اداکار ہمایوں سعید نیٹ فلکس کے مقبول ترین اسپینش شو ’منی ہائسٹ‘کے سیزن 4 میں شو کے مرکزی اداکا ر’پروفیسر‘ کے کردارمیں نظرآئیں گے SamaaTV
مزید پڑھ »

پاکستان میں ایک بار پھر سونے کی قیمت میں نمایاں کمیپاکستان میں ایک بار پھر سونے کی قیمت میں نمایاں کمیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں ایک بار پھر سونے کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھنے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 04:07:27