مسجد کے اندر فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک شخص زخمی
لیویز کے مطابق جاں بحق پولیس اہلکار تبلیغی جماعت کے افراد کو جامع مسجد چھوڑنے آیا تھا تو مسجد میں پہلے سے موجود شخص نے فائرنگ کردی۔ زخمی شخص کا تعلق تبلیغی جماعت سے ہے۔ مسلح شخص فائرنگ کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
ڈی سی ہرنائی کے مطابق واقعے کے بعد مسجد کی تلاشی لی گئی تو وہاں سے ایک مشکوک بیگ ملا جسے چیک کرنے کے لیے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق عظیم دمڑ کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیم نے بیگ میں موجود بم کو ناکارہ بنادیا اور یہ بارودی مواد کشمیر یکجہتی ریلی میں تخریب کاری کے لیے لایا گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی آرمی کا ہیلی کاپٹر کشمیر میں گر کر تباہنئی دہلی: بھارتی آرمی کا ہیلی کاپٹر مقبوضہ کشمیر کے ریاستی ضلعے میں گرکر تباہ ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آرمی کا ہیلی کاپٹر مقامی وقت کے مطابق 11 بجکر 15 منٹ پر مقبوضہ کشمیر کے ریاستی ضلع ردکھد کی حدود میں گر کر تباہ ہوا تاہم اس
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں کشمیر پر مشترکہ قرارداد اتفاق رائے سے منظورقومی اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں کشمیر پر مشترکہ قرارداد اتفاق رائے سے منظور Pakistan NationalAssembly OccupiedKashmir KashmirSolidarityDay KashmirStillUnderCurfew NAofPakistan pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی، سینیٹ میں یوم یکجہتی کشمیر سے متعلق متفقہ قراردادیں منظور - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم کشمیر منایا جارہا ہے | Abb Takk News
مزید پڑھ »
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »