مزید پڑھئے:
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خلاف مواخذے کی کارروائی میں گواہی دینے پر دو سینئر عہدیداران کو برطرف کردیا۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے اپنے خلاف مواخذے کی کارروائی میں گواہی دینے والے دو سینئر عہدیداران کو برطرف کردیا۔ رپورٹس کے مطابق یورپی یونین کے لیے امریکا کے سفیر گورڈن سونڈلینڈ نے بتایا کہ اس حوالے سے انہیں پہلے ہی اطلاع کردی گئی تھی، انہیں ہدایت دی گئی کہ امریکی صدر ان کی فوری واپسی کا ارادہ رکھتے ہیں۔اس سے قبل ڈونلڈ ٹرمپ نے مواخذے کی کارروائی میں گواہی دینے پر یوکرین پر مہارت رکھنے والے وائٹ ہاؤس کے سینئر عہدیدار لیفٹیننٹ کرنل الیگزینڈر ونڈمین کو برطرف کردیا تھا جب کہ گزشتہ روز الیگزینڈر ونڈمین کے بھائی کو بھی برطرف کیا تھا جو امریکی قومی سلامتی کے سینئر قانون دان...
دوسری جانب امریکی صدر نے اپنے خلاف مواخذے کو اسمبلی کی کارروائی سے خارج کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ صرف ایک سیاسی چال تھی، ٹرمپ نے ایوان نمائندگان کی اسپیکر ننسی پلوسی اور سینیٹر مٹ رومنی کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بنایا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹرمپ کیخلاف مواخذے میں گواہی دینے والے ذمہ داران کو بڑی سزا مل گئیواشنگٹن(آئی این پی) امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے خلاف مواخذے کی کارروائی کے دوران گواہی دینے
مزید پڑھ »
وفاقی و صوبائی حکومتوں کو کراچی کا جامع پلان بنانے کا حکم | Abb Takk News
مزید پڑھ »
سابق وزیراعظم کا نیب کو ٹی وی پر تمام سوالوں کے جواب دینے کا چیلنجاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نے نیب کو ٹی وی پر تمام سوالوں کے جواب
مزید پڑھ »
فردوس شمیم کا سرکلر ریلوے متاثرین کو متبادل جگہ فراہم کرنے کا مطالبہکراچی : سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی نے سرکلر ریلوے متاثرین کو متبادل جگہ فراہم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی کا کہنا ہے کہ سرکلر ریلوے متاثرین کو پہلےرہائش فراہم کی جائے، ریلوے ٹریک بچھان
مزید پڑھ »
ریاض کو سال 2020 کے لیے عرب خواتین کا دارالحکومت قرار دیے جانے کا امکانریاض کو سال 2020 کے لیے عرب خواتین کا دارالحکومت قرار دیے جانے کا امکان SaudiArabia Riyadh Year2020 SaudiWomen CapitalForArabWomen Capital saudiarabia KingSalman KSAmofaEN
مزید پڑھ »