فردوس شمیم کا سرکلر ریلوے متاثرین کو متبادل جگہ فراہم کرنے کا مطالبہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
کراچی : سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی نے سرکلر ریلوے متاثرین کو متبادل جگہ فراہم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی کا کہنا ہے کہ سرکلر ریلوے متاثرین کو پہلےرہائش فراہم کی جائے، ریلوے ٹریک بچھانے کے دوران مکانات کو مسمار کیا جائے۔ فردوس شمیم نقوی کا کہنا تھا کہ متاثرین کو سرکاری اسکیموں میں رہائش فراہم کی جائے، ہرخاندان کو 3 کمروں کی رہائش فراہم کی جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ تجاوزات کی اجازت دینے والوں کو سزا دی جائے، ایسی کارروائی نہ کی جائے جو سپریم کورٹ کے احکامات کے منافی ہو۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کو حکم دیا تھا کہ ایک ہفتے میں کراچی کی سرکلر ریلوے کے لیے زمینوں سے قبضے ختم کرائے جائیں۔ سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ جو کچھ راستے میں آتا ہے سب توڑ دیں، ریلوے کی ہاوسنگ سوسائٹیز ہوں یا پیٹرول پمپ سب گرائیں، ہمیں اصل حالت میں کراچی سرکلر ریلوے چاہیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ کا ریلوے زمین سے1 ہفتے میں قبضہ ختم کرانے کا حکمسپریم کورٹ کا ریلوے زمین سے1 ہفتے میں قبضہ ختم کرانے کا حکم ChiefJustice CJP Orders Sindh Authorities Restore KCR Remove Encroachments Week SindhCMHouse MediaCellPPP PPP_Org SupremeCourt Karachi
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا کراچی کا دوبارہ ڈیزائن بنانے کا حکم - ایکسپریس اردوبتایا جائے کراچی کو کیسے بہتر کیا جاسکتا ہے اور جدید ترین شہر بنایا جا سکتا ہے، سپریم کورٹ
مزید پڑھ »
ریلوے خسارہ کیس : شیخ رشید اور اسد عمر کوذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکماسلام آباد : سپریم کورٹ نے پاکستان ریلوے خسارہ کیس میں وزیر ریلوےشیخ رشید،وزیرمنصوبہ بندی اسدعمرکوطلبی کے نوٹس جاری کردیئے اور دونوں وزرا کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پاکستان ریلوے خسارہ کیس 12فروری کو سما
مزید پڑھ »
حمزہ شہباز کی ضمانت کا مطلب بریت نہیں،فردوس عاشق اعواناسلام آباد : فردوس عاشق اعوان کہنا ہے کہ حمزہ شہباز کی ضمانت کا مطلب بریت نہیں ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ لیگی رہنما سیاہ کو سفید نہیں کر
مزید پڑھ »
شدید آگ کے بعد طوفانی بارش،آسٹریلیا میں بارش کا کتنے سال کا ریکارڈ ٹوٹا؟جانئےسڈنی(ڈیلی پاکستان آن لائن)شدید آگ کے بعد طوفانی بارش۔آسٹریلیا میں بارش کا 20 سال کا
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا کراچی کنٹونمنٹ بورڈ میں غیر قانونی عمارتیں گرانے کا حکم - ایکسپریس اردوکیا کنٹونمنٹ بورڈ کی حکومت چل رہی ہے جو اپنی مرضی سے کام کریں، چیف جسٹس پاکستان
مزید پڑھ »