سڈنی(ڈیلی پاکستان آن لائن)شدید آگ کے بعد طوفانی بارش۔آسٹریلیا میں بارش کا 20 سال کا
ریکارڈ ٹوٹ گیا۔آسٹریلیا میںگزشتہ بیس سال کی تیز ترین بارشوں نے جل تھل ایک کردیا، شدید بارش کے باعث جنگلوں میں لگی آگ بجھ گئی ہے جس سے امدادی کام پر مامور ملازمین نے سکھ کا سانس لیا ہے۔میڈیکل رپورٹ کے ساتھ مریض کا ”مینیو کارڈ“ بھی قوم کو بتایاجائے،حکومت کی نواز شریف سے ’فرمائش‘
غیر ملکی میڈیا کے مطابق بارشوں کے باعث آسٹریلیا کی سب سے گنجان آباد ریاست نیوساوتھ ویلز کے باسیوں کیلئے سیلاب کا انتباہ جار ی کردیا گیاہے۔جبکہ کئی علاقے بجلی سے محروم ہوسکتے ہیں۔ ترجمان این ایس ڈبلیورورل فائر سروس شانے فٹزسمنز کے مطابق تیز ترین بارش کے باعث ہر جانب مسکراہٹیں بکھر گئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ جلد تمام علاقوں میں لگی آگ بجھ جائے گی۔انہوں نے کہا حالیہ بارشوں نے بیس دن کے امدادی کام ایک دن میں کردیئے ہیں۔انہوںنے بتایا کہ آخری اطلاعات تک چالیس جگہ پر آگ لگی ہوئی تھی جو آگ کی شدت کے دنوں کے نصف ہیں۔اب تک گیارہ اعشاریہ سات ملین ہیکٹر رقبہ جل کر خاک ہوچکا ہے جبکہ اس کوفناک آگ نے لاکھوں جاندار اور تینتیس انسانوں کی زندگیاں نگل لی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ کا کے پی کے میں سپیشل سیکرٹری کاعہدہ تخلیق کرنے کا نوٹساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے کے پی کے میں سپیشل سیکرٹری
مزید پڑھ »
حکومت کا بجلی کے چھوٹے صارفین کو ریلیف دینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو12 سے 18 ماہ کے لیے یکساں ٹیرف متعارف کروائے جانے کا امکان
مزید پڑھ »
سابق وزیراعظم کا نیب کو ٹی وی پر تمام سوالوں کے جواب دینے کا چیلنجاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نے نیب کو ٹی وی پر تمام سوالوں کے جواب
مزید پڑھ »
پاکستان کا ترکی میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہارپاکستان کا ترکی میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار Islamabad PrimeMinisterImranKhan Turkey ImranKhanPTI trpresidency Turkey_Gov MFATurkey MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا کراچی کا دوبارہ ڈیزائن بنانے کا حکم - ایکسپریس اردوبتایا جائے کراچی کو کیسے بہتر کیا جاسکتا ہے اور جدید ترین شہر بنایا جا سکتا ہے، سپریم کورٹ
مزید پڑھ »