ریلوے خسارہ کیس : شیخ رشید اور اسد عمر کوذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم ARYNewsUrdu
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے پاکستان ریلوے خسارہ کیس میں وزیر ریلوےشیخ رشید،وزیرمنصوبہ بندی اسدعمرکوطلبی کے نوٹس جاری کردیئے اور دونوں وزرا کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت کردی۔
سپریم کورٹ نے شیخ رشیداور اسدعمر کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت کی ہے جبکہ سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ، اٹارنی جنرل پاکستان اور سیکریٹری پلاننگ، چیف سیکریٹری سندھ، چیئرمین،سی ای او ریلوے ودیگر کوبھی نوٹس جاری کئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دہلی اور پنجاب کالونی میں بلندوبالاتمام عمارتیں گرادیں،چیف جسٹس پاکستان کا تجاوزات کیس میں حکمکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں دہلی اور پنجاب کالونی میں
مزید پڑھ »
جو کچھ راستے میں آتا ہے سب توڑ دیں،ریلوے کی ہاﺅسنگ سوسائٹیز ہوں یا پٹرول پمپ سب گرائیں،چیف جسٹس پاکستان کے کراچی سرکلر ریلوے کیس میں ریمارکسکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں تجاوزات کیخلاف آپریشن اور
مزید پڑھ »
کراچی سرکلر ریلوے بحال چاہیے، جو راستے میں آئے سب توڑ دیں، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوماضی کا سرکلر ریلوے بحال کرنا ممکن نہیں، حکومت سندھ
مزید پڑھ »
ریلوے کی زمین پر بڑی عمارتیں ایک ہفتے میں گرائیں، سپریم کورٹ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا ریلوے زمین سے1 ہفتے میں قبضہ ختم کرانے کا حکمسپریم کورٹ کا ریلوے زمین سے1 ہفتے میں قبضہ ختم کرانے کا حکم ChiefJustice CJP Orders Sindh Authorities Restore KCR Remove Encroachments Week SindhCMHouse MediaCellPPP PPP_Org SupremeCourt Karachi
مزید پڑھ »
کراچی سرکلر ریلوے بحال چاہیے، راستے میں جو آئے سب توڑ دیں، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوایک ہفتے میں ریلوے کی زمین سے قبضے ہٹائیں اور ساری عمارتیں گرائیں، چیف جسٹس کا حکم
مزید پڑھ »