دہلی اور پنجاب کالونی میں بلندوبالاتمام عمارتیں گرادیں،چیف جسٹس پاکستان کا تجاوزات کیس میں حکم

پاکستان خبریں خبریں

دہلی اور پنجاب کالونی میں بلندوبالاتمام عمارتیں گرادیں،چیف جسٹس پاکستان کا تجاوزات کیس میں حکم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں دہلی اور پنجاب کالونی میں

تجاوزات سے متعلق کیس میں چیف جسٹس گلزاراحمدنے کہا ہے کہ پی این ٹی کالونی میں غیرقانونی بلندوبالاعمارتیں بن رہی ہیں،چیف جسٹس پاکستان نے حکم دیتے ہوئے کہا کہ آپ بلندو بالاعمارتیں گرائیں اورپارک بنادیں ،پولیس والوں کی گاڑی کھڑی کرکے سب بن جاتا ہے ،چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ چلیں !آپ صرف سرکاری کوارٹرز رہنے دیں باقی سب گرادیں ۔میڈیکل رپورٹ کے ساتھ مریض کا ”مینیو کارڈ“ بھی قوم کو بتایاجائے،حکومت کی نواز شریف سے...

چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ یہ تو ایسے چلتا رہے گا آپ کو سخت ایکشن لیناہوگا،اٹارنی جنرل صاحب!پوری کالونی میں ہی غیرقانونی تعمیرات ہورہی ہیں ،چیف جسٹس پاکستان نے حکم دیا کہ آپ بلندو بالاعمارتیں گرائیں اورپارک بنادیں،پولیس والوں کی گاڑی کھڑی کرکے سب بن جاتا ہے ،چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ چلیں !آپ صرف سرکاری کوارٹرز رہنے دیں باقی سب گرادیں ۔عدالت نے دہلی اور پنجاب کالونی سے متعلق کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ سے جواب طلب کرلیا، کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈنے کہا کہ دہلی اور پنجاب کالونی وفاقی حکومت کی زمین ہے،جسٹس...

چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیا کہ مسٹر کونسل کنٹونمنٹ بورڈ!آپ کس دنیامیں رہ رہے ہیں؟آپ انگریزی بول کر ہماراکچھ نہیں کر سکتے ،ہمیں معلوم نہیں حقیقت کیاہے؟کیا کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ اپنی پوزیشن واضح کر سکتا ہے؟5،5 کروڑ روپے کے فلیٹ بک رہے ہیں ۔آپ لوگوں نے خزانے بھر دیئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گزری، پنجاب، دہلی، پی این ٹی کالونیز میں غیرقانونی تعمیرات گرادیں، سپریم کورٹ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

گزری، پنجاب، دہلی، پی این ٹی کالونیز میں غیرقانونی تعمیرات گرادیں، سپریم کورٹ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

حب کے قریب بس اور ٹرک میں تصادم، حادثے میں 2 افراد جاں بحق، 12 زخمیحب کے قریب بس اور ٹرک میں تصادم، حادثے میں 2 افراد جاں بحق، 12 زخمی
مزید پڑھ »

ایوان صدر میں تقریب میں پہلی قطار میں سیٹ نہ ملنے پر زرتاج گل غصے میں آ گئیں اور پھر کیا کیا ؟ حیران کن خبر آ گئیایوان صدر میں تقریب میں پہلی قطار میں سیٹ نہ ملنے پر زرتاج گل غصے میں آ گئیں اور پھر کیا کیا ؟ حیران کن خبر آ گئیاسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایوان صدر میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 10:13:04