حب کے قریب بس اور ٹرک میں تصادم، حادثے میں 2 افراد جاں بحق، 12 زخمی

پاکستان خبریں خبریں

حب کے قریب بس اور ٹرک میں تصادم، حادثے میں 2 افراد جاں بحق، 12 زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

حب: بلوچستان کے علاقے حب وندر کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔ رات گئے بلوچستان کے علاقے حب وندر کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، حادثے کے نتیجے میں 2 افراد ج

اں بحق اور 12 زخمی ہوگئے، تمام مسافر کراچی سے تربت جا رہے تھے۔

حادثہ ٹرک اور مسافر کوچ کے درمیان تصادم کے باعث پیش آیا، ابتدائی طور پر لاشوں اور زخمیوں کو وندر کے سول ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں سے تمام افراد کو سول ہسپتال کراچی منتقل کر دیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہراسانی کے معاملے میں انکوائری پر پیمرا کے سینئر عہدیدار معطل - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ڈیوڈ کیمرون کے ذاتی محافظ نے طیارے کے مسافروں کو دہشت میں ڈال دیاڈیوڈ کیمرون کے ذاتی محافظ نے طیارے کے مسافروں کو دہشت میں ڈال دیاڈیوڈ کیمرون کے ذاتی محافظ نے طیارے کے مسافروں کو دہشت میں ڈال دیا BritishAirways DavidCameron Plane David_Cameron
مزید پڑھ »

علی پور میں آپس کے جھگڑے کے بعد جڑواں بہنوں نے خود کشی کر لیعلی پور میں آپس کے جھگڑے کے بعد جڑواں بہنوں نے خود کشی کر لیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں آپس کے جھگڑے کے بعد جڑواں
مزید پڑھ »

امریکی پابندیوں کے باعث ایرانی ہوائی جہازوں کو ایندھن کے حصول میں مشکلاتامریکی پابندیوں کے باعث ایرانی ہوائی جہازوں کو ایندھن کے حصول میں مشکلاتامریکی پابندیوں کے باعث ایرانی ہوائی جہازوں کو ایندھن کے حصول میں مشکلات Iran USSanctions IranianAirPlanes Fuel
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 11:30:35