امریکی پابندیوں کے باعث ایرانی ہوائی جہازوں کو ایندھن کے حصول میں مشکلات Iran USSanctions IranianAirPlanes Fuel
اپنی پروازوں کو بروقت منزل مقصود تک پہنچانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ایرانی وزیر برائے ٹرانسپورٹ محمد اسلامی نے بتایا کہ امریکی پابندیوں کے نتیجے میں 'ھما' کمپنی کی دو پروزازوں کو ایندھن نہ مل سکا جس کے نتیجے میں وہ 20 گھنٹے تاخیر کا
شکار ہوئیں۔ایرانی وزارت ٹرانسپورٹ کی ویب سائٹ کے مطابق اسلامی نے اس بات کی تصدیق کی کہ دونوں پروازیں خراب موسم اور ایندھن نہ ملنے کے باعث ایمسٹرڈیم اور لندن میں تقریبا 20 گھنٹے پھنسی رہیں۔ایرانی وزیر محمد اسلامی نے امریکی پابندیوں کو غیرانسانی اور غیرقانونی قرار دیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈیوڈ کیمرون کے ذاتی محافظ نے طیارے کے مسافروں کو دہشت میں ڈال دیاڈیوڈ کیمرون کے ذاتی محافظ نے طیارے کے مسافروں کو دہشت میں ڈال دیا BritishAirways DavidCameron Plane David_Cameron
مزید پڑھ »
قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم راولپنڈی کے کراؤڈ کے معترف
مزید پڑھ »
مقتولین کے جنازوں کے 20 قافلے، حوثیوں کے جانی نقصان کا واضح ثبوتیمن میں سرگرم ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کو حالیہ ایام میں مشرقی صنعاء میں نھم،
مزید پڑھ »
پاکستان کشمیر کے بغیر نامکمل، ظلم سہتے کشمیریوں کو سلام: شہباز، بلاول
مزید پڑھ »
عالمی جنگ کے پس منظر پر بنائی گئی فلم 1917 کو بہترین فلم کا ایوارڈعالمی جنگ کے پس منظر پر بنائی گئی فلم 1917 کو بہترین فلم کا ایوارڈ Film1917 BestFilm Award Won BAFTA
مزید پڑھ »