ایوان صدر میں تقریب میں پہلی قطار میں سیٹ نہ ملنے پر زرتاج گل غصے میں آ گئیں اور پھر کیا کیا ؟ حیران کن خبر آ گئی

پاکستان خبریں خبریں

ایوان صدر میں تقریب میں پہلی قطار میں سیٹ نہ ملنے پر زرتاج گل غصے میں آ گئیں اور پھر کیا کیا ؟ حیران کن خبر آ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایوان صدر میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں

وزیر مملکت موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل پہلی قطار میں نشست نہ ملنے پر ناراض ہوکر تقریب کا بائیکاٹ کر کے واپس چلی گئیں۔وزیر مملکت نے سخت ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا میں وفاقی وزیر ہوں میرے لئے آگے نشست کیوں نہیں رکھی گئی، ایوان صدر کے پروٹوکول عملہ نے وضاحت کی کہ آپ تاخیر سے آئی

ہیں، تقر یب شروع ہوئے کافی وقت ہوچکا، اب کسی کو اٹھا کر آپ کیلئے نشست کا اہتمام نہیں کیا جاسکتا جس پر وہ برہم ہوگئیں اور تقریب کا بائیکاٹ کر کے ایوان صدر سے رخصت ہوگئیں۔سینیٹ میں کشمیر کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر پروفیسر ساجد میر بھی تاخیر سے پہنچے تو انہیں چوتھی قطار میں جگہ ملی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زرتاج گل ایوان صدر میں تقریب سے ناراض ہو کر چلی گئیںزرتاج گل ایوان صدر میں تقریب سے ناراض ہو کر چلی گئیں
مزید پڑھ »

گلوکار عقیل احمد قریشی کے اعزاز میں بزم بزرگان ریاض کی جانب سے الوداعی تقریبگلوکار عقیل احمد قریشی کے اعزاز میں بزم بزرگان ریاض کی جانب سے الوداعی تقریبریاض (وقار نسیم وامق) گزشتہ 42 سال سے سعودی دارالحکومت ریاض میں مقیم گلوکار عقیل احمد
مزید پڑھ »

اپنے دور میں امریکہ کی عظمت کو بحال کیا ہے، صدر ٹرمپاپنے دور میں امریکہ کی عظمت کو بحال کیا ہے، صدر ٹرمپصدر ٹرمپ نے اپنے مواخذے کی سماعت سے متوقع طور پر بری ہونے سے قبل کانگریس میں خطاب کرتے ہوئے 'عظیم امریکی واپسی' کی تعریف کی ہے۔
مزید پڑھ »

سینیٹ نے صدر ٹرمپ کو مواخذے کے مقدمے میں بری کر دیاسینیٹ نے صدر ٹرمپ کو مواخذے کے مقدمے میں بری کر دیاامریکہ کی سینیٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مواخذے کے تمام الزامات سے بری کر دیا ہے جس کے بعد وہ اپنے عہدے پر بدستور کام جاری رکھیں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 10:13:02