زرتاج گل ایوان صدر میں تقریب سے ناراض ہو کر چلی گئیں مکمل تفصیل جانیے:
اسلام آباد: ایوان صدر میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل پہلی قطار میں نشست نہ ملنے پر ناراض ہوکر تقریب کا بائیکاٹ کر کے واپس چلی گئیں۔
وزیر مملکت نے سخت ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں وفاقی وزیر ہوں میرے لئے آگے نشست کیوں نہیں رکھی گئی، ایوان صدر کے پروٹوکول عملہ نے وضاحت کی کہ آپ تاخیر سے آئی ہیں، تقریب شروع ہوئے کافی وقت ہوچکا ، اب کسی کو اٹھا کر آپ کیلئے نشست کا اہتمام نہیں کیا جاسکتا جس پر وہ برہم ہوگئیں اور تقریب کا بائیکاٹ کر کے ایوان صدر سے رخصت ہوگئیں۔
سینیٹ میں کشمیر کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر پروفیسر ساجد میر بھی تاخیر سے پہنچے تو انہیں چوتھی قطار میں جگہ ملی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’افغانستان کی اوپرا‘ ملک چھوڑنے پر مجبور کیوں ہوئیںافغانستان سے تعلق رکھنے والی مژدہ جمال زادہ نے جب طلاق کے موضوع پر پروگرام کیا تو انھیں جان سے مارنے کی دھمکیاں ملیں اور وہ ملک چھوڑنے پر مجبور ہو گئیں۔
مزید پڑھ »
عالمی ادارہ صحت کی جانب سے چین کے اقدامات کی تعریفچین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 490 ہو چکی ہے جبکہ وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 24 ہزار سے بڑھ چکی ہے۔
مزید پڑھ »
چین کا کورونا وائرس سے نمٹنے میں ’خامیوں‘ کا اعترافچین میں اعلی حکام کا کہنا ہے کہ چین کو جنگلی حیات کی غیر قانونی تجارت کے مسئلے سے نمٹنا ہو گا اور اس پر ’مستقل پابندی‘ عائد کرنا ہو گی۔
مزید پڑھ »
مہوش حیات کا پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں شرکت سے متعلق بیان سامنے آگیا - ایکسپریس اردوپی ایس ایل 5 کی افتتاحی تقریب 20 فروری کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں منعقد کی جائے گی
مزید پڑھ »
کشمیر میں اب کیسی صورتحال ہے ؟ بالی ووڈ کی سابق اداکارہ نے ایسا پیغام جاری کر دیا کہ سن کر مودی شرم سے پانی پانی ہو جائیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )اداکاری کے میدان کو خیر آباد کہنے والی سابق اداکارہ زائرہ
مزید پڑھ »