کراچی سرکلر ریلوے بحال چاہیے، راستے میں جو آئے سب توڑ دیں، چیف جسٹس مزید پڑھئے :
چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے حکم دیا ہے کہ کراچی سرکلر ریلوے چاہیے، جو راستے میں آتا ہے سب توڑ دیں۔
کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن، میئر کراچی وسیم اختر اور چیف سیکریرٹری سندھ ممتاز علی شاہ سپریم کورٹ میں پیش ہوئے جبکہ تجاوزات نہ ہٹانے سے متعلق بیان دینے پر سابق وزیر بلدیات سعید غنی توہینِ عدالت نوٹس کیس میں پیش ہوئے۔ ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے بتایا کہ ماضی کا سرکلر ریلوے بحال کرنا ممکن نہیں، 24 گیٹ تھے جن میں سے بیشتر پر قبضے ہو چکے، زمین وزارت ریلوے نے دینا تھی، اب تک ہماری ذمہ داری نہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی سرکلر ریلوے بحال چاہیے، جو راستے میں آئے سب توڑ دیں، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوماضی کا سرکلر ریلوے بحال کرنا ممکن نہیں، حکومت سندھ
مزید پڑھ »
کراچی سرکلر ریلوے اور لوکل ٹرین کی بحالی, چیف جسٹس افسران پر برہم | Abb Takk News
مزید پڑھ »
جو کچھ راستے میں آتا ہے سب توڑ دیں،ریلوے کی ہاﺅسنگ سوسائٹیز ہوں یا پٹرول پمپ سب گرائیں،چیف جسٹس پاکستان کے کراچی سرکلر ریلوے کیس میں ریمارکسکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں تجاوزات کیخلاف آپریشن اور
مزید پڑھ »
چلیں میرے ساتھ میں بتاتاہوں کیسے کام ہوتا ہے ،چیف جسٹس گلزاراحمد کے سرکلر ریلوے کی بحالی سے متعلق کیس میں ریمارکسکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں تجاوزات کیخلاف آپریشن اور
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا ریلوے زمین سے1 ہفتے میں قبضہ ختم کرانے کا حکمسپریم کورٹ کا ریلوے زمین سے1 ہفتے میں قبضہ ختم کرانے کا حکم ChiefJustice CJP Orders Sindh Authorities Restore KCR Remove Encroachments Week SindhCMHouse MediaCellPPP PPP_Org SupremeCourt Karachi
مزید پڑھ »
ریلوے کی زمین پر بڑی عمارتیں ایک ہفتے میں گرائیں، سپریم کورٹ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »