KCR SupremeCourt
کراچی: سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی سرکلر ریلوے اور لوکل ٹرینی بحالی کیس کی سماعت۔ چیف جسٹس کا سیکریٹری ریلوے پر اظہار برہمی۔ وزیراعلیٰ سندھ اور سیکریٹری ریلوے کو توہیں عدالت کا نوٹس جاری کرنے کا عندیہ بھی دیا۔
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سرکلر ریلوے اور لوکل ٹرین کی بحالی سے متعلق کیس کی سماعت میں سیکریٹری ریلوے،کمشنر کراچی، میئر کراچی، ایڈووکیٹ جنرل سندھ و دیگر حکام پیش ہوگئے۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ سرکلر ریلوے اور لوکل ٹرین کی بحالی سے متعلق حکم پر عمل درآمد ہوا یا نہیں۔ جس پر سیکریٹری ریلوے نے جواب دیا کہ گرین لائن بن گئی ہے سرکلر ریلوے نہیں چل سکتی۔ اس موقع پر ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے بولے یہ پروجیکٹ اب سی پیک میں شامل ہوچکا ہے، ہم فریم ورک مکمل کرکے وفاقی حکومت کو تین دفعہ بھیج...
چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے معاہدے کے تحت وزارت ریلوے نے اپنا کام نہیں کیا، ایک دوسرے پر الزام لگائیں تو کچھ نہیں ہوگا ہمیں کچھ نہیں سننا، یہ بتائیں ہمارے فیصلے پر عمل کیوں نہیں ہوا، جس پر سیکریٹری ریلوے بولے ہم تاخیر نہیں کررہے ،جو ذمہ داری ہے پوری کررہے ہیں، دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے حکومت چاہتی ہی نہیں کہ سرکلر ریلوے چلے ، سب کا اپنا اپنا سیاسی ایجنڈا ہے،ابھی وزیر اعلی سندھ اور سیکریٹری ریلوے کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتے ہیں۔ آپ لوگوں کو اپنا سیاسی ایجنڈا دیکھنا ہوتا ہے، آپ کبھی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی سرکلر ریلوے بحال چاہیے، جو راستے میں آئے سب توڑ دیں، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوماضی کا سرکلر ریلوے بحال کرنا ممکن نہیں، حکومت سندھ
مزید پڑھ »
جو کچھ راستے میں آتا ہے سب توڑ دیں،ریلوے کی ہاﺅسنگ سوسائٹیز ہوں یا پٹرول پمپ سب گرائیں،چیف جسٹس پاکستان کے کراچی سرکلر ریلوے کیس میں ریمارکسکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں تجاوزات کیخلاف آپریشن اور
مزید پڑھ »
چلیں میرے ساتھ میں بتاتاہوں کیسے کام ہوتا ہے ،چیف جسٹس گلزاراحمد کے سرکلر ریلوے کی بحالی سے متعلق کیس میں ریمارکسکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں تجاوزات کیخلاف آپریشن اور
مزید پڑھ »
کراچی کو تباہ کردیا قبرستان تک غائب کر دیے گئے، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوکراچی کوئی گاؤں نہیں پاکستان کا نگینہ ہوتا تھا، یہ ظلم کراچی کے ساتھ کیوں کیا گیا، چیف جسٹس
مزید پڑھ »
کراچی پاکستان کا نگینہ ہوا کرتا تھا، کیا حشر کردیا شہر قائد کا ،سپریم کورٹ'اگرمیئرسےکام نہیں لیناتو ان کو گھر بھیج دیں؟یہ کوئی گاؤں نہیں ' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »