ٹرمپ کیخلاف مواخذے میں گواہی دینے والے ذمہ داران کو بڑی سزا مل گئی

پاکستان خبریں خبریں

ٹرمپ کیخلاف مواخذے میں گواہی دینے والے ذمہ داران کو بڑی سزا مل گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

واشنگٹن(آئی این پی) امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے خلاف مواخذے کی کارروائی کے دوران گواہی دینے

والے دو سینئر عہدیداروں کو برطرف کردیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے یورپی یونین کے لیے امریکی سفیر گورڈن سونڈلینڈاور وائٹ ہاﺅس کے سینئر عہدیدار لیفٹیننٹ کرنل الیگزینڈر ونڈمین کو ایک ہی دن میں برطرف کیا۔برطرف امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ انہیں ہدایت دی گئی کہ صدر ٹرمپ ان کی فوری طور پر واپسی کا ارادہ رکھتے ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاﺅس سے نکالے گئے لیفٹیننٹ کرنل الیگزینڈر ونڈ مین یوکرین سے متعلق اعلی ترین ماہر شمار کیے جاتے تھے جب...

صدر ٹرمپ نے گزشتہ روز ان کے بھائی امریکی قومی سلامتی کے سینئر قانون دان کو بھی آرمی ڈیپارٹمنٹ سے باہر کیا۔لیفٹیننٹ کرنل الیگزینڈر ونڈمین کے وکیل کا کہنا تھا کہ ان کے موکل کو وائٹ ہاﺅس سے باہر کیا گیا جہاں انہوں نے امریکا اور صدر کے لیے اپنے فرائض بھرپور طریقے سے انجام دیے، انہیں سچ بولنے پر نکالا گیا۔گزشتہ روز میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ ونڈمین سے خوش نہیں ہیں، اگر آپ سمجھتے ہیں کہ مجھے ان سے خوش ہونا چاہیے تو ایسا نہیں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ مواخذہ:مخالف گواہی دینے پر2سینئر عہدیدارایک ہی دن جبری برطرفٹرمپ مواخذہ:مخالف گواہی دینے پر2سینئر عہدیدارایک ہی دن جبری برطرفٹرمپ مواخذہ:مخالف گواہی دینے پر2سینئر عہدیدارایک ہی دن جبری برطرف America TrumpImpeachmentInquiry POTUS realDonaldTrump StateDept SpeakerPelosi
مزید پڑھ »

ٹرمپ مخالف گواہی دینے پر2سینئر عہدیدارایک ہی دن جبری برطرفٹرمپ مخالف گواہی دینے پر2سینئر عہدیدارایک ہی دن جبری برطرفٹرمپ مخالف گواہی دینے پر2سینئر عہدیدارایک ہی دن جبری برطرف Trump FiresTwoImpeachment Witnesses USA TrumpImpeachmentTrial TrumpImpeachment realDonaldTrump StateDept SecPompeo
مزید پڑھ »

ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحریک ناکام، تمام الزامات سے بری - ایکسپریس اردوٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحریک ناکام، تمام الزامات سے بری - ایکسپریس اردوامریکی صدر نے مواخذے کی کارروائی کو متعصبانہ قرار دیتے ہوئے کامیابی کو ملک کی کامیابی قرار دے دیا
مزید پڑھ »

ٹرمپ نے القاعدہ کے سربراہ قاسم الریمی کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ٹرمپ نے القاعدہ کے سربراہ قاسم الریمی کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ٹرمپ نے القاعدہ کے سربراہ قاسم الریمی کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ Trump AlQaeda Announces AlQaedaLeader Death USDroneStrike Yemen QasimAlRimi realDonaldTrump USArmy StateDept KingSalman XHNews UN
مزید پڑھ »

فلسطین میں پرتشدد واقعات کا اصل زمہ دار ٹرمپ کا منصوبہ ہے۔فلسطین میں پرتشدد واقعات کا اصل زمہ دار ٹرمپ کا منصوبہ ہے۔فلسطین میں پرتشدد واقعات کا اصل زمہ دار ٹرمپ کا منصوبہ ہے۔ Palestine Palestinitan TrumpPlan USA Israel IsraeliForce KilledPalestinians Violence Palestine_UN UN realDonaldTrump IDF netanyahu OIC_OCI
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 12:15:32