ریاض کو سال 2020 کے لیے عرب خواتین کا دارالحکومت قرار دیے جانے کا امکان

پاکستان خبریں خبریں

ریاض کو سال 2020 کے لیے عرب خواتین کا دارالحکومت قرار دیے جانے کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

ریاض کو سال 2020 کے لیے عرب خواتین کا دارالحکومت قرار دیے جانے کا امکان SaudiArabia Riyadh Year2020 SaudiWomen CapitalForArabWomen Capital saudiarabia KingSalman KSAmofaEN

ہو گا۔ عرب لیگ کی سرپرستی میں ہونے والے اس اجلاس میں عرب ممالک کے وزراء اور وفود کے سربراہان کے علاوہ خواتین سے متعلق قومی اداروں اور عرب اور بین الاقوامی تنظیموں کے وفود بھی شرکت کریں گے۔ عرب خواتین کمیشن کی صدارت ایک برس کے لیے سعودی عرب کے پاس ہے۔ اس موقع پر ریاض کو سال 2020 کے لیے عرب خواتین کا دارالحکومت قرار دیے جانے کا اعلان کیا جائے گا۔ عرب خواتین کمیشن کے دو روزہ اجلاس میں متعدد اہم موضوعات زیر بحث آئیں گے۔ ان میں خواتین کے حوالے سے بیجنگ 25+ اعلامیے کے نتائج کا جائزہ، خواتین کمیشن کے...

رساں ایجنسی SPA کے مطابق خاندانی امور کونسل کی سکریٹری جنرل ڈاکٹر ہلا بنت مزید التویجری نے اس حوالے سے واضح کیا ہے کہ"عرب لیگ کے زیر سایہ عرب خواتین کمیشن کے 39 ویں اجلاس کی میزبانی سعودی عرب کو ملنا، مملکت کی جانب سے عرب دنیا کے امور کے لیے خدمات، عرب معاشروں میں ترقیاتی تحریک کے لیے سپورٹ اور تمام سیکٹروں میں خواتین کے حقوق اور ان کے کردار کو مضبوط بنانے کے حوالے سے اقدامات کا اعتراف ہے۔ سعودی عرب ویژن 2030 پروگرام کے تحت خواتین کو بھرپور طور پر با اختیار بنانے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریاض 2020 کے لیے عرب خواتین کا دارالحکومتریاض 2020 کے لیے عرب خواتین کا دارالحکومتریاض 2020 کے لیے عرب خواتین کا دارالحکومت SaudiArabia ArabWomen Capital CityRiyadh KSAMOFA AlArabiya_KSA
مزید پڑھ »

ایمنسٹی نے سعودی عرب کی خفیہ عدالت کو ’جبر کا ہتھیار‘ قرار دے دیاایمنسٹی نے سعودی عرب کی خفیہ عدالت کو ’جبر کا ہتھیار‘ قرار دے دیاایمنسٹی نے سعودی عرب کی خفیہ عدالت کو ’جبر کا ہتھیار‘ قرار دے دیا AmnestyInternational Accused SaudiArabia SecretCourt WeaponOfRepression amnesty
مزید پڑھ »

وفاقی و صوبائی حکومتوں کو کراچی کا جامع پلان بنانے کا حکم | Abb Takk Newsوفاقی و صوبائی حکومتوں کو کراچی کا جامع پلان بنانے کا حکم | Abb Takk News
مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم کا نیب کو ٹی وی پر تمام سوالوں کے جواب دینے کا چیلنجسابق وزیراعظم کا نیب کو ٹی وی پر تمام سوالوں کے جواب دینے کا چیلنجاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نے نیب کو ٹی وی پر تمام سوالوں کے جواب
مزید پڑھ »

فردوس شمیم کا سرکلر ریلوے متاثرین کو متبادل جگہ فراہم کرنے کا مطالبہفردوس شمیم کا سرکلر ریلوے متاثرین کو متبادل جگہ فراہم کرنے کا مطالبہکراچی : سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی نے سرکلر ریلوے متاثرین کو متبادل جگہ فراہم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی کا کہنا ہے کہ سرکلر ریلوے متاثرین کو پہلےرہائش فراہم کی جائے، ریلوے ٹریک بچھان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 02:55:15