سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری، پی ٹی آئی امیر ترین جماعت - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری، پی ٹی آئی امیر ترین جماعت - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری، پی ٹی آئی امیر ترین جماعت -

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ملک کی سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں جس کے مطابق 125 سے زائد رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں میں صرف 82 سیاسی جماعتوں نے تفصیلات جمع کرائیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق تحریک انصاف کے اثاثے 22 کروڑ 53 لاکھ روپے ہیں اور ان کے اثاثوں میں ایک سال کے دوران 9 کروڑ روپے کی کمی آئی، پی ٹی آئی نے ایک سال میں 50 کروڑ 87 لاکھ روپے سے زائد اخراجات ہوئے۔

دوسری جانب پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے پاس 16 کروڑ روپے کا بینک بیلنس ہے اور پارٹی نے 2 کروڑ روپے سے زائد کے اخراجات کیے اور آمدن 57 لاکھ ہوئی جب کہ مسلم لیگ کے اثاثوں کی مالیت 8 کروڑ 17 لاکھ روپے ہے، مسلم لیگ کی 1 کروڑ 55 لاکھ روپے آمدن اور 20 کروڑ روپے کے اخراجات ہوئے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے پاس 4 کروڑ 19 لاکھ کے اثاثے ہیں، ایم کیو ایم نے چندے کی مد میں 4 کروڑ 79 لاکھ روپے اکٹھے کیے، جماعت اسلامی 90 لاکھ 18 ہزار روپے کے اثاثوں کی مالک ہے، لیگ کے پاس 4 کروڑ 99 لاکھ روپے مالیت کے اثاثے ہیں، بلوچستان عوامی پارٹی کے پاس 2 لاکھ 31 ہزار روپے کا بینک بیلنس ہے جب کہ شیخ رشید کی عوامی مسلم لیگ غریب ترین سیاسی جماعتوں میں شامل ہے جس کے اکاؤنٹ میں ڈھائی لاکھ روپے موجود...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری،پی ٹی آئی امیر ترین جماعتسیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری،پی ٹی آئی امیر ترین جماعتکون سی سیاسی جماعت امیر نکلی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

وہ سرکاری افسران جن کی بیگمات کے اثاثوں کی چھان بین بھی شروع کر دی گئیوہ سرکاری افسران جن کی بیگمات کے اثاثوں کی چھان بین بھی شروع کر دی گئیاسلام آباد(آئی ا ین پی ) ایف آئی اے نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام فنڈز میں غبن کی باقاعدہ
مزید پڑھ »

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی تحقیقات ایف آئی اے کے سپرد - ایکسپریس اردوبے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی تحقیقات ایف آئی اے کے سپرد - ایکسپریس اردوانکم سپورٹ سے سرکاری افسران کو نوازنے کے حوالے سے انکوائری ہوگی
مزید پڑھ »

آسٹریلیا کے شہر کوئنس لینڈ کے قصبے انگھم میں چمگادڑوں کی یلغارآسٹریلیا کے شہر کوئنس لینڈ کے قصبے انگھم میں چمگادڑوں کی یلغارآسٹریلیا کے شہر کوئنس لینڈ کے قصبے انگھم میں ہزاروں کی تعداد میں چمگادڑوں کی یلغار کے باعث رہائشی پریشان ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق انگھم کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ چمگاڈروں کی کثیر تعداد نے
مزید پڑھ »

پاکستان کے وزرائے اعظم کی ناکامی کی ممکنہ وجوہات سامنے آگئیںپاکستان کے وزرائے اعظم کی ناکامی کی ممکنہ وجوہات سامنے آگئیںاسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں الیکشن سے قبل سیاستدان بڑے بڑے دعوے کرتے ہیں لیکن
مزید پڑھ »

لال مسجد اسلام آباد: مولانا عبدالعزیز کی بیدخلی کے لیے مسجد کے باہر سکیورٹی تعیناتلال مسجد اسلام آباد: مولانا عبدالعزیز کی بیدخلی کے لیے مسجد کے باہر سکیورٹی تعیناتمولانا عبدالعزیز نے اسلام آباد میں اوقاف کے زیر انتظام لال مسجد کا کنٹرول خود سنبھال لیا ہے اور ایک بار پھر حکومت سے جامعہ حفصہ کی از سر نو تعمیر، مسجد کی خطابت، جہاد کشمیر اور شریعت کے نفاذ کے مطالبات دہرائے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 14:35:13