سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری،پی ٹی آئی امیر ترین جماعت

پاکستان خبریں خبریں

سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری،پی ٹی آئی امیر ترین جماعت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

کون سی سیاسی جماعت امیر نکلی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے مالی18-2019کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دیں ،حکمران جماعت پی ٹی آئی 22 کروڑ 53 لاکھ مالیت کے اثاثوں کے ساتھ امیر ترین جماعت نکلی۔جس کے مطابق،125سے زائد رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں میں سے صرف 82 سیاسی جماعتوں نے تفصیلات جمع کرائی۔

الیکشن کمیشن کے مطابق، حکمران جماعت تحریک انصاف 22کروڑ53لاکھ مالیت کے اثاثوں کی مالک ہے جبکہ پی ٹی آئی کے اثاثوں میں گزشتہ ایک سال کےدوران9کروڑروپےکی کمی،آمدن سے زائد اخراجات ہوئے ،تحریک انصاف کے صرف ایک سال میں 50 کروڑ 87 سے زائد اخراجات ہوئے۔پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے پاس16 کروڑ روپے کا بینک بیلنس ہے،پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کو ایک کروڑ35لاکھ روپے کا چندہ ملاجبکہ پیپلزپارٹی کے اثاثوں کی مالیت70 لاکھ 16 ہزار روپے ہے ،پاکستان پیپلزپارٹی نے 2کروڑ سے زائد کے اخراجات کیے اورآمدن57 لاکھ روپے...

مسلم لیگ ن کی ایک کروڑ55 لاکھ روپے آمدن اور20 کروڑ روپے کے اخراجات ہوئے،مسلم لیگ ن کے اثاثوں کی مالیت8 کروڑ17 لاکھ روپے ہے۔ شیخ رشید کی عوامی مسلم لیگ غریب ترین سیاسی جماعتوں میں شامل ہے ،عوامی مسلم لیگ کے پارٹی اکاؤنٹ میں ڈھائی لاکھ روپے موجود ہیں۔ ایم کیو ایم پاکستان کے پاس 4 کروڑ 19 لاکھ کے اثاثے ہیں، متحدہ نے چندے کی مد میں 4 کروڑ 79 لاکھ روپے اکٹھے کیے،جماعت اسلامی 90 لاکھ 18 ہزار روپے کے اثاثوں کی مالک ہے، لیگ کے پاس 4 کروڑ 99 لاکھ روپے مالیت کے اثاثے ہیں جبکہ بلوچستان عوامی پارٹی کے پاس 2 لاکھ 31 ہزار روپے کا بینک بیلنس ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مظلوم کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کیلئے سیاسی، سفارتی حمایت جاری رکھیں گے: شاہ محمودمظلوم کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کیلئے سیاسی، سفارتی حمایت جاری رکھیں گے: شاہ محمود
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے گورنر پنجاب کی ملاقات ،ترقیاتی منصوبوں،فلاح عامہ کےلئے اقدامات اور سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیالوزیراعلیٰ عثمان بزدار سے گورنر پنجاب کی ملاقات ،ترقیاتی منصوبوں،فلاح عامہ کےلئے اقدامات اور سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیاللاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے گورنر پنجاب چودھری
مزید پڑھ »

قومی ائیر لائن کی اپنی فضائی میزبانوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاریقومی ائیر لائن کی اپنی فضائی میزبانوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاریقومی ائیر لائن کی اپنی فضائی میزبانوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری Pakistan PIA Staff TravelAdvisory Issued Official_PIA MoIB_Official
مزید پڑھ »

ٹرمپ کیخلاف مواخذے میں گواہی دینے والے ذمہ داران کو بڑی سزا مل گئیٹرمپ کیخلاف مواخذے میں گواہی دینے والے ذمہ داران کو بڑی سزا مل گئیواشنگٹن(آئی این پی) امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے خلاف مواخذے کی کارروائی کے دوران گواہی دینے
مزید پڑھ »

ان ہاؤس تبدیلی کیخلاف جماعت اسلامی مزاحمت کرے گی: سینیٹر سراج الحقان ہاؤس تبدیلی کیخلاف جماعت اسلامی مزاحمت کرے گی: سینیٹر سراج الحقلاہور: (دنیا نیوز) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ ان ہاﺅ س تبدیلی کے خلاف جماعت اسلامی مزاحمت کرے گی۔
مزید پڑھ »

”حکومت سہولیات فراہم کرے تو میں ان لوگوں کو بھی پاکستان بھجواسکتی ہوں “ ملکہ فلپائن ماریہ سلطانیہ نے اعلان کردیا”حکومت سہولیات فراہم کرے تو میں ان لوگوں کو بھی پاکستان بھجواسکتی ہوں “ ملکہ فلپائن ماریہ سلطانیہ نے اعلان کردیاکراچی(آئی این پی ) فلپائین کے تین جزیروں کی ملکہ ماریہ سلطانہ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 21:55:19