قومی ائیر لائن کی اپنی فضائی میزبانوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری

پاکستان خبریں خبریں

قومی ائیر لائن کی اپنی فضائی میزبانوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

قومی ائیر لائن کی اپنی فضائی میزبانوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری Pakistan PIA Staff TravelAdvisory Issued Official_PIA MoIB_Official

تمام فضائی میزبان دوران پرواز ٹچ فری تھرمامیٹر اپنے پاس رکھیں گے ۔ قومی ایئر لائن کے ترجمان کے مطابق ٹریول ایڈوائزی پاکستان سے بیجنگ اور ٹوکیو جا نے والی پرواز وں کیلئے جاری کی گئی ہے ، تمام فضائی میزبان دوران پرواز ٹچ فری تھرمامیٹر اپنے پاس رکھیں گے اور چہرے پر

پہننے کیلئے این 95 ماسک کا لازمی استعمال کرینگے۔ ایڈوائزی کے مطابق پرواز کی روانگی سے قبل متعلقہ ائیرپورٹ پر فوڈ سروسز کا عملہ فضائی میزبانوں کو تھرمامیٹر اور ماسک مہیا کرے گا۔ ترجمان نے بتایا کہ یہ ایڈوائزری پی آئی اے کے شعبہ فلائٹ سروسز کی طرف سے جاری کی گئی ہیں ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت اپنی نا لائقیوں کا بوجھ قومی اداروں پر ڈال رہی ہے،احسن اقبالحکومت اپنی نا لائقیوں کا بوجھ قومی اداروں پر ڈال رہی ہے،احسن اقبال'حکومت اپنی نا لائقیوں کا بوجھ قومی اداروں پر ڈال رہی ہے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

ائیر ٹریفک کنٹرولرز ٹوٹی کرسیوں پر اہم فرائض انجام دینے پر مجبورائیر ٹریفک کنٹرولرز ٹوٹی کرسیوں پر اہم فرائض انجام دینے پر مجبورکراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے فضائی سروسز سے متعلق اہم شعبے کو نظر انداز کر دیا، ائیر ٹریفک کنٹرولرز ٹوٹی پھوٹی کرسیوں پر اہم فرائض انجام دینے پر مجبور ہیں۔تفصیلات کے مطابق جہازوں کو راستہ بتانے اور سنگین حادثات سے بچا نے والے ائیر ٹریفک کنٹرولرز خ
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی : بچوں سےزیادتی کےمجرمان کو سرعام سزائےموت کی قراردادمنظورقومی اسمبلی : بچوں سےزیادتی کےمجرمان کو سرعام سزائےموت کی قراردادمنظوراسلام آباد: قومی اسمبلی نے بچوں سےزیادتی کےمجرمان کو سرعام سزائےموت کی قرارداد منظور کر لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی اسپیکرقاسم سوری کی زیرصدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیرمملکت علی محمد خان نے
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی:بچوں سے زیادتی کے ملزمان کو سرعام پھانسی دینے کی قرارداد منظورقومی اسمبلی:بچوں سے زیادتی کے ملزمان کو سرعام پھانسی دینے کی قرارداد منظورپیپلزپارٹی کی جانب سے قرارداد کی مخالفت کی گئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

قومی ادارہ صحت کو موصول سیمپلز میں کورونا کی تصدیق نہیں ہوئی ،ڈاکٹر ظفر مرزاقومی ادارہ صحت کو موصول سیمپلز میں کورونا کی تصدیق نہیں ہوئی ،ڈاکٹر ظفر مرزااسلام آباد معاون خصوصی نے کہا ہے کہ قومی ادارہ صحت کو پچیس کیسز کے نمونے وصول ہوئے جو سب کے سب منفی پائے گئے ہیں۔ تٖفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 07:55:05