قومی اسمبلی:بچوں سے زیادتی کے ملزمان کو سرعام پھانسی دینے کی قرارداد منظور

پاکستان خبریں خبریں

قومی اسمبلی:بچوں سے زیادتی کے ملزمان کو سرعام پھانسی دینے کی قرارداد منظور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پیپلزپارٹی کی جانب سے قرارداد کی مخالفت کی گئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:قومی اسمبلی نے بچوں سے زیادتی کے ملزمان کوسرعام پھانسی دینے کیی قرارداد کثرت رائے سے منظورکرلی ۔

وزیرمملکت پارلیمانی امورعلی محمد خان نے قرارداد پیش کی اورکہا کہ وزیراعظم بچوں سے زیادتی کرنے والوں کے لیے سزائے موت چاہتے ہیں، بلاول بھٹو انسانی حقوق کی کمیٹی کے چیئرمین ہیں،زینب الرٹ بل میں بچوں سے زیادتی کے ملزمان کو سزائے موت کے مطالبے کی مخالفت کی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تیل سے بھرا ٹرک لوٹنے کا مقدمہ، سابق رکن قومی اسمبلی جمشیددستی گرفتارتیل سے بھرا ٹرک لوٹنے کا مقدمہ، سابق رکن قومی اسمبلی جمشیددستی گرفتارملتان : سابق رکن قومی اسمبلی جمشیددستی کو گرفتار کرلیاگیا ، جمشیددستی پرآئل ٹینکرعملےکواغوااورتیل چوری کامقدمہ درج ہے اور مقدمے میں ان کے 2سابق گن مین پولیس اہلکار اور 5دیگرساتھی نامزد ہیں۔تفصیلات کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی جمشیددستی ملتان سےگرفت
مزید پڑھ »

سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی تیل چوری کے مقدمے میں گرفتار - ایکسپریس اردوسابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی تیل چوری کے مقدمے میں گرفتار - ایکسپریس اردومقدمے میں جمشید دستی کے 2 سابقہ گن مین اور 5 دیگر ساتھی بھی نامزد ہیں
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں عوام کی براہ راست پارلیمنٹ تک رسائی کابل آج پیش کیا جائے گاقومی اسمبلی میں عوام کی براہ راست پارلیمنٹ تک رسائی کابل آج پیش کیا جائے گااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی میں عوام کی براہ راست پارلیمنٹ تک رسائی
مزید پڑھ »

آئل ٹینکر عملہ اغوا کیس :سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی گرفتارآئل ٹینکر عملہ اغوا کیس :سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی گرفتارآئل ٹینکر عملہ اغوا کیس :سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی گرفتار OilTankerCrewKidnapCase JamshedDasti Arrested
مزید پڑھ »

میرے استعفے سے متعلق خبر بےبنیاد ہے، پی ٹی آئی رکن اسمبلیمیرے استعفے سے متعلق خبر بےبنیاد ہے، پی ٹی آئی رکن اسمبلیکراچی: تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اکرم چیمہ نے مستعفی ہونے کی تردید کرتے ہوئے استعفے سے متعلق خبروں کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دے دیا۔اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے ایم این اے اکرم چیمہ نے کہا کہ میرے استعفے سے متعلق خبر بےبنی
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی ،حکومتی ارکان نے قومی کمیشن برائے حقوق اطفال ترمیمی بل 2020پیش کردیا،وفاقی وزیر شیریں مزاری کی مخالفتقومی اسمبلی ،حکومتی ارکان نے قومی کمیشن برائے حقوق اطفال ترمیمی بل 2020پیش کردیا،وفاقی وزیر شیریں مزاری کی مخالفتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)19 حکومتی ارکان نے قومی کمیشن برائے حقوق اطفال ترمیمی بل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-15 17:22:50