اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)19 حکومتی ارکان نے قومی کمیشن برائے حقوق اطفال ترمیمی بل
چودھری شوگر ملز کیس،احتساب عدالت نے نوازشریف کی حاضری سے معافی کے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا
میڈیارپورٹس کے مطابق 19 حکومتی ارکان نے قومی کمیشن برائے حقوق اطفال ترمیمی بل 2020پیش کردیا،حکومتی ارکان کاکہناہے کہ کچھ خبریں ایسی آرہی ہیں کہ وہاں ان بچوں سے زیادتی ہوئی ،وزیرانسانی حقوق شیریں مزاری نے بل کی مخالفت کردی۔ شیریں مزاری نے اعتراض کرتے ہوئے کہاکہ جن تحفظات کا تذکرہ کیا جارہاہے ان کا بل میں ذکر ہی نہیں،شیریں مزاری نے مطالبہ کیا کہ اس بل کومستردکیاجائے ،رولزکی نگرانی کیلئے ایک بل لاناچاہئے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قومی اسمبلی، سینیٹ میں یوم یکجہتی کشمیر سے متعلق متفقہ قراردادیں منظور - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی کے بعدسینیٹ میں بھی کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی متفقہ قرارداد منظورقومی اسمبلی کے بعدسینیٹ میں بھی کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی متفقہ قرارداد منظور NationalAssembly
مزید پڑھ »
سینیٹ اور قومی اسمبلی میں کشمیریوں سے یکجہتی کی قراردادیں منظورسینیٹ اور قومی اسمبلی میں کشمیریوں سے یکجہتی کی قراردادیں منظور Islamabad Stands Firm Kashmir NAofPakistan SenatePakistan Pass Resolution KashmirSolidarityDay Muslim StandWithKashmir MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی میں عوام کی براہ راست پارلیمنٹ تک رسائی کابل آج پیش کیا جائے گااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی میں عوام کی براہ راست پارلیمنٹ تک رسائی
مزید پڑھ »
تیل سے بھرا ٹرک لوٹنے کا مقدمہ، سابق رکن قومی اسمبلی جمشیددستی گرفتارملتان : سابق رکن قومی اسمبلی جمشیددستی کو گرفتار کرلیاگیا ، جمشیددستی پرآئل ٹینکرعملےکواغوااورتیل چوری کامقدمہ درج ہے اور مقدمے میں ان کے 2سابق گن مین پولیس اہلکار اور 5دیگرساتھی نامزد ہیں۔تفصیلات کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی جمشیددستی ملتان سےگرفت
مزید پڑھ »
سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی تیل چوری کے مقدمے میں گرفتار - ایکسپریس اردومقدمے میں جمشید دستی کے 2 سابقہ گن مین اور 5 دیگر ساتھی بھی نامزد ہیں
مزید پڑھ »