اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی میں عوام کی براہ راست پارلیمنٹ تک رسائی
جو کچھ راستے میں آتا ہے سب توڑ دیں،ریلوے کی ہاﺅسنگ سوسائٹیز ہوں یا پٹرول پمپ سب گرائیں،چیف جسٹس پاکستان کے کراچی سرکلر ریلوے کیس میں ریمارکس
میڈیارپورٹس کے مطابق ،رولز میں ترمیم کی صورت میں عوام مسائل براہ راست اسمبلی تک پہنچا سکیں گے،پیپلز پارٹی کی نفیسہ شاہ کا قومی اسمبلی کے رولز میں ترمیم کا بل ایجنڈے میں شامل ہے،بل کے تحت کوئی بھی شہری کسی مسئلے سے براہ راست پارلیمنٹ کو تحریری طور پر آگاہ کرسکے گا۔ قومی اسمبلی میں آنے والے عوامی مسائل کو پبلک پٹیشنز کا نام دیا گیا ہے،شہری سپیکر کے نام خط کے ذریعے اہم مسائل کی جانب توجہ مبذول کراسکیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قومی اسمبلی میں کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کی قرارداد متفقہ طور پر منظورفخرامام نے کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کی قرارداد پیش کی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں کشمیر پر مشترکہ قرارداد اتفاق رائے سے منظورقومی اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں کشمیر پر مشترکہ قرارداد اتفاق رائے سے منظور Pakistan NationalAssembly OccupiedKashmir KashmirSolidarityDay KashmirStillUnderCurfew NAofPakistan pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی، سینیٹ میں یوم یکجہتی کشمیر سے متعلق متفقہ قراردادیں منظور - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی کے بعدسینیٹ میں بھی کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی متفقہ قرارداد منظورقومی اسمبلی کے بعدسینیٹ میں بھی کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی متفقہ قرارداد منظور NationalAssembly
مزید پڑھ »
سینیٹ اور قومی اسمبلی میں کشمیریوں سے یکجہتی کی قراردادیں منظورسینیٹ اور قومی اسمبلی میں کشمیریوں سے یکجہتی کی قراردادیں منظور Islamabad Stands Firm Kashmir NAofPakistan SenatePakistan Pass Resolution KashmirSolidarityDay Muslim StandWithKashmir MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »