فخرامام نے کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کی قرارداد پیش کی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں مسئلہ کشمیر پر بحث ہوئی،چیئرمین پارلیمانی کشمیرکمیٹی فخرامام نے کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کی 19نکاتی قرارداد پیش کی۔
قراردادمیں کہا گیا ہے کہ 5 فروری کشمیری عوام سے اظہاریکجہتی کے طورپرمناتے ہیں، کشمیری بھارتی غاصبانہ قبضے کے خلاف آزادی کی جدوجہد کررہےہیں، تمام کشمیریوں کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ قراردادمیں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پرعمل کروایا جائے، پاکستان کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا، بھارتی ظلم وستم کی بھی ایوان مذمت کرتا ہے ،یاسین ملک سمیت تمام قید کشمیریوں کو فوری رہا کیا جائے۔
قرارداد میں مزید کہا گیا ہے کہ بھارتی اقدامات خطے میں امن واستحکام کے لیے خطرہ ہیں، کشمیری عوام اوررہنماؤں پرتشدد قابل مذمت ہے ،مسئلہ کشمیر پراوآئی سی کا اجلاس فوری طورپرلایا جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قومی اسمبلی اجلاس میں ایک مرتبہ پھر جہاد کی بازگشت | Abb Takk News
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج ہوں گےقومی اسمبلی کا 6 نکاتی جبکہ سینیٹ کا 29 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
ڈیڑھ لاکھ تنخوا میں گزارا نہیں ہوتا وزیراعظم کے بعد ایک اور رکن اسمبلی بھی ...اسلام آباد(ویب ڈیسک) سینیٹر اشوک کمار نے اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کی حمایت
مزید پڑھ »
سپیکر قومی اسمبلی نے اراکین کی تنخواہوں میں اضافے کا بل مسترد کردیا۔ کنول شوذبسپیکر قومی اسمبلی نے اراکین کی تنخواہوں میں اضافے کا بل مسترد کردیا۔ کنول شوذب PTIGovernment PTI Politicians ShabbarZaidi ChairmanFBR KanwalShauzab KanwalMna PTIofficial pid_gov NAofPakistan Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI pmln_org MediaCellPPP
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے سابق رکن سندھ اسمبلی اللہ ڈینو کی نااہلیت ختم کردیسپریم کورٹ نے سابق رکن سندھ اسمبلی کی نااہلیت ختم کردی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »