قومی اسمبلی اجلاس میں ایک مرتبہ پھر جہاد کی بازگشت | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

قومی اسمبلی اجلاس میں ایک مرتبہ پھر جہاد کی بازگشت | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 68%

قومی اسمبلی اجلاس میں ایک مرتبہ پھر جہاد کی بازگشت

اسلام آباد: اسپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو دو روز کیلئے مسئلہ کشمیر پر بحث کیلئے ایجنڈا معطل کردیا گیا۔

بحث کا آغاز کرتے ہوئے چیئرمین کشمیر کمیٹی سید فخرامام نے کہا کہ کشمیر تقسیم برصغیر کا نامکمل ایجنڈا ہے۔ امریکہ سمیت جن ممالک پر ہم نے انحصار کیا وہ وقت آنے پر ساتھ چھوڑ گئے۔ چین نے ہمیشہ کی طرح ہمارا ساتھ دیا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ ہماری سفارت کاری بری طرح ناکام ہوئی۔ یہ معاملہ اب مسڈ کالز سے نہیں بلکہ عملی اقدامات سے حل ہوگا۔

راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ ہمیں جنگ نہیں البتہ کشمیر کیلئے سفارتی ایمرجنسی نافذ کرنا ہوگی۔ امور کشمیر کے وزیرعلیٰ امین گنڈا پور نے کہا کہ جذبہ اور تلوار کی جنگ میں جیت جذبہ کی ہوتی ہے۔ علی امین گنڈاپور کے مولانا فضل الرحمان پر تنقید کرنے پر ایم ایم اے کے ارکان اپنی نشستوں پر سراپا احتجاج ہوئے تو ڈپٹی اسپیکر نے فلور عبدالاکبر چترالی کو دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کا حل صرف جہاد ہے۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے خالدمگسی، لیگی رکن عابد رضا کوٹلہ نے بھی جہاد کے اعلان کا مطالبہ...

وزیرمملکت پارلیمانی امورعلی محمد خان نے کہا کہ غزوہ ہند کا اعلان ہوچکا۔ یقین ہے سری نگر کی جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا اور سبز ہلالی پرچم لہراؤں گا۔یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ایوان زیریں میں قومی اور کشمیر کے پرچم بھی لہرائے گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج ہوں گےقومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج ہوں گےقومی اسمبلی کا 6 نکاتی جبکہ سینیٹ کا 29 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

ڈیڑھ لاکھ تنخوا میں گزارا نہیں ہوتا وزیراعظم کے بعد ایک اور رکن اسمبلی بھی ...ڈیڑھ لاکھ تنخوا میں گزارا نہیں ہوتا وزیراعظم کے بعد ایک اور رکن اسمبلی بھی ...اسلام آباد(ویب ڈیسک) سینیٹر اشوک کمار نے اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کی حمایت
مزید پڑھ »

سپیکر قومی اسمبلی نے اراکین کی تنخواہوں میں اضافے کا بل مسترد کردیا۔ کنول شوذبسپیکر قومی اسمبلی نے اراکین کی تنخواہوں میں اضافے کا بل مسترد کردیا۔ کنول شوذبسپیکر قومی اسمبلی نے اراکین کی تنخواہوں میں اضافے کا بل مسترد کردیا۔ کنول شوذب PTIGovernment PTI Politicians ShabbarZaidi ChairmanFBR KanwalShauzab KanwalMna PTIofficial pid_gov NAofPakistan Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI pmln_org MediaCellPPP
مزید پڑھ »

چیئرمین سینیٹ ،سپیکر قومی اسمبلی اور اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کے بلز تیار،کتنے اضافے کی تجویز دی گئی؟جان کر ہی عوام کا غصہ آسمان سے باتیں کرنے لگے گاچیئرمین سینیٹ ،سپیکر قومی اسمبلی اور اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کے بلز تیار،کتنے اضافے کی تجویز دی گئی؟جان کر ہی عوام کا غصہ آسمان سے باتیں کرنے لگے گاچیئرمین سینیٹ ،سپیکر قومی اسمبلی اور اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کے بلز تیار،کتنے اضافے کی تجویز دی گئی؟جان کر ہی عوام کا غصہ آسمان سے باتیں کرنے لگے گا
مزید پڑھ »

” چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کو مافیاز کی وجہ سے مسائل کا سامنا کرنا پڑا“ حکومتی رکن اسمبلی نے اعتراف کرلیا” چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کو مافیاز کی وجہ سے مسائل کا سامنا کرنا پڑا“ حکومتی رکن اسمبلی نے اعتراف کرلیااسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما کنول شوذب نے انکشاف کیا کہ رخصت پر
مزید پڑھ »

چینی کی فی کلو قیمت میں مزید دو روپے کا اضافہچینی کی فی کلو قیمت میں مزید دو روپے کا اضافہکراچی (ویب ڈیسک) چینی کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر دو روپے کا اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد فی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 20:55:24