قومی ادارہ صحت کو موصول سیمپلز میں کورونا کی تصدیق نہیں ہوئی ،ڈاکٹر ظفر مرزا

پاکستان خبریں خبریں

قومی ادارہ صحت کو موصول سیمپلز میں کورونا کی تصدیق نہیں ہوئی ،ڈاکٹر ظفر مرزا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

Read More : Newsonepk DrZafarMirza Coronavirus Pakistan

اسلام آباد معاون خصوصی نے کہا ہے کہ قومی ادارہ صحت کو پچیس کیسز کے نمونے وصول ہوئے جو سب کے سب منفی پائے گئے ہیں۔

تٖفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت نے ڈاکٹر ظفرمرزا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاو کیلئے صوبوں کے ساتھ ملکر مربوط اقدامات کو یقینی بنایا ہے، وزارت ہیلتھ میں ایمرجنسی آپریشن سیل بنایا ہے جو تازہ صورتحال کی نگرانی کررہی ہے۔ جمعہ کو اپنی زیر صدارت پبلک ہیلتھ پر کام کرنے والے بین الاقوامی اداروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ چین کی حکومت کے ساتھ رابطے میں ہیں اور صورتحال کی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے۔

نہوں نے کہا کہ آنے والے مسافروں کیلے ہیلتھ ڈیکلریشن فارم لازمی قرار دیا ہے ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ تمام ایئرپورٹس اور داخلی مقامات پر سکریننگ کے نظام کو مضبوط بنایا ہے،تمام بین الاقوامی اداروں نے مکمل تعاون کا یقین دلایا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے مدد مانگ لی - ایکسپریس اردوعالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے مدد مانگ لی - ایکسپریس اردووائرس سے نمٹنے کے لئے فوری طور پر 68 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی ضرورت ہے، سربراہ ڈبلیو ایچ او
مزید پڑھ »

البغدادی کی ہلاکت کے باوجود داعش شام میں مضبوط ہے:امریکی ادارہالبغدادی کی ہلاکت کے باوجود داعش شام میں مضبوط ہے:امریکی ادارہالبغدادی کی ہلاکت کے باوجود داعش شام میں مضبوط ہے:امریکی ادارہ America ISIS Syria StateDept
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی:بچوں سے زیادتی کے ملزمان کو سرعام پھانسی دینے کی قرارداد منظورقومی اسمبلی:بچوں سے زیادتی کے ملزمان کو سرعام پھانسی دینے کی قرارداد منظورپیپلزپارٹی کی جانب سے قرارداد کی مخالفت کی گئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی تیل چوری کے مقدمے میں گرفتار - ایکسپریس اردوسابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی تیل چوری کے مقدمے میں گرفتار - ایکسپریس اردومقدمے میں جمشید دستی کے 2 سابقہ گن مین اور 5 دیگر ساتھی بھی نامزد ہیں
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: خیبرپختونخواہ کے محکمہ صحت نے رپورٹ جاری کردیکرونا وائرس: خیبرپختونخواہ کے محکمہ صحت نے رپورٹ جاری کردیپشاور: خیبرپختونخواہ کے محکمہ صحت نے کرونا وائرس کی صورت حال سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔محکمہ صحت کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں6 مشتبہ کیس رپورٹ ہوئے، جن میں سے کسی بھی شخص میں وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی۔رپورٹ میں ب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 08:53:38