لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے گورنر پنجاب چودھری
محمد سرور نے ملاقات کی جس میں ترقیاتی منصوبوں،فلاح عامہ کےلئے اقدامات اور سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا۔آپ تو لاڑکانہ گئے تھے اچانک کیسے آگئے، وزیراعلیٰ سندھ کے سندھ سیکرٹریٹ اچانک چھاپے پر سیکرٹری لیبر سے سوال
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے کہاکہ مہنگائی پرقابوپانے کےلیے انتظامیہ کومتحرک کر دیا ہے،عام آدمی کو ریلیف کی فراہمی کےلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں گے،وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ماضی کا کرپٹ پاکستان دفن ہو چکا ہے،وزیراعظم کی قیادت میں شفاف پاکستان پروان چڑھ رہا ہے، وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہمارا ہر قدم عوام کی فلاح و بہبود کےلئے اٹھ رہا ہے،اپوزیشن کے پاس کرپشن بچاؤ کے سوا کوئی ایجنڈا نہیں،انہوں نے کہا کہ سیاسی یتیموں کو پہلے کی طرح اب بھی ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا،کسی کو فلاح عامہ کے اقدامات میں رخنہ نہیں ڈالنے دیں گے۔گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا کہ مل کر صوبے کے عوام کی خدمت کے سفر کو آگے بڑھائیں گے،وزیراعظم کی قیادت میں حکومت پہلے سے زیادہ مستحکم ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جے یو آئی نے حکومت مخالف احتجاج کیلیے پنجاب پر نظریں جمالیں - ایکسپریس اردومولانا فضل الرحمان جمعیت اہل حدیث کے سربراہ سینیٹر ساجد میر اور چوہدری برادران سے ملیں گے، ذرائع
مزید پڑھ »
پی آئی سی حملہ کیس،حکومت پنجاب نے حسان نیازی سمیت 8 ملزمان کی ضمانت منسوخی کےلئے ہائیکورٹ میں اپیل دائر کردیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے پی آئی سی حملہ کیس میں وزیراعظم کے بھانجے
مزید پڑھ »
اسحاق ڈارکی رہائش گاہ پناہ گاہ ميں تبديل،افتتاح آج ہوگاسابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی رہائش گاہ کو پناہ گاہ ميں تبديل کرنے کے بعد باقاعدہ افتتاح آج شام ہوگا SamaaTV
مزید پڑھ »
ہاتھوں سے معذور خاتون کا منہ کے ذریعے پینٹنگ کا مظاہرہکولمبین خاتون اپنے منہ اور بازو کی مدد سے برش پکڑ کر کینوس پر رنگ بکھیرنے میں ماہر ہے اور خوبصورت تصاویر بنا لیتی ہے۔
مزید پڑھ »
حکومت نے عام آدمی کی جیب پر 180ارب کا ڈاکا ڈالا، رانا ثنا اللّٰہآٹا اور چینی وزیراعظم کی اے ٹی ایمز کھا گئیں، اتحادی جتنی جلدی ان کی کشتی سے چھلانگ لگادیں، رانا ثنااللّٰہ
مزید پڑھ »
جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کی چینی اور آٹے کی ملوں کی اب تک تلاشی کیوں نہیں ہوئی؟:مریم اورنگزیبجہانگیر ترین اور خسرو بختیار کی چینی اور آٹے کی ملوں کی اب تک تلاشی کیوں نہیں ہوئی؟:مریم اورنگزیب Pakistan PMLN JahangirTareen KhusroBakhtiar Sugar pid_gov PTIofficial Marriyum_A ImranKhanPTI JahangirKTareen
مزید پڑھ »