حکومت نے عام آدمی کی جیب پر 180ارب کا ڈاکا ڈالا، رانا ثنا اللّٰہ تفصيلات جانئے: DailyJang
مسلم لیگ کے رہنما رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ حکومت نے عام آدمی کی جیب پر 180 ارب روپے کا ڈاکا ڈالا ہے۔
حکومتی کارکردگی پر وار کرتے ہوئے ن لیگی رہنما نے کہا کہ حکومت نے آٹے اور چینی کے بحران میں عام آدمی کی جیب پر ایک سو اسی ارب روپے کا ڈاکا ڈالا۔ انہوں نے مزید کہا کہ آٹا اور چینی وزیراعظم کی اے ٹی ایمز کھا گئیں، اتحادی جتنی جلدی ان کی کشتی سے چھلانگ لگادیں، اتنا ہی محفوظ رہیں گے۔ ن لیگی رہنما نے یہ بھی کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کے ساتھ رہنے والے ڈوب جائیں گے، اتحادیوں کی بات چھوڑیں 22 کروڑ عوام حکومت سے ناراض ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹرمپ کی کرونا کا مقابلہ کرنے کی چینی حکومت کی کوششوں کی تعریفٹرمپ کی کرونا کا مقابلہ کرنے کی چینی حکومت کی کوششوں کی تعریف DonaldTrump China US CoronaVirus XiJinping Praised ChineseGovernment Combating InfectiousDisease realDonaldTrump POTUS DonaldJTrumpJr
مزید پڑھ »
حکومت نے ہائیکورٹ کے فیصلے کی توہین کی، اسحاق ڈارحکومت نے ہائیکورٹ کے فیصلے کی توہین کی، اسحاق ڈار SamaaTV
مزید پڑھ »
فواد چوہدری نے سرعام پھانسی کی پیش کی گئی قرارداد کی مخالفت کردی۔فواد چوہدری نے سرعام پھانسی کی پیش کی گئی قرارداد کی مخالفت کردی۔ PTIGovernment Pakistan Resolution PubliclyHanged FawadChaudhry ChildAbusedCase Crime PTIofficial fawadchaudhry pid_gov NAofPakistan ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »
انسداد منشیات عدالت نے رانا ثناء اللہ کی درخواستوں پرمحفوظ فیصلہ سنادیاانسداد منشیات عدالت نے محفوظ فیصلہ سنادیا... فیصلہ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
عدالت نے رانا ثنااللہ کی تین درخواستیں مسترد کردی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
پنجاب حکومت نے پراپرٹی ٹیکس میں 30 فیصد تک اضافے کی تیاریاں شروع کردیںلاہور: (روزنامہ دنیا) محکمہ ایکسائز نے صوبہ بھر میں جائیدادوں کی ویلیو اسیسمنٹ شروع کر دی۔ پچھلے 5 برس میں کرایہ اور جائیداد کی مارکیٹ ویلیو میں 8 سے 35 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔
مزید پڑھ »