حکومت نے ہائیکورٹ کے فیصلے کی توہین کی، اسحاق ڈار

پاکستان خبریں خبریں

حکومت نے ہائیکورٹ کے فیصلے کی توہین کی، اسحاق ڈار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

حکومت نے ہائیکورٹ کے فیصلے کی توہین کی، اسحاق ڈار SamaaTV

سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ جب یہ نیلامی میں ناکام ہوئے تو پنجاب حکومت نے میری رہائشگاہ کو بے گھر لوگوں کےلیے پناہ گاہ بنا دیا۔ انہوں نے اس اقدام کو ’’ریاستی دہشتگردی‘‘ قرار دیا۔

انہوں نے کہا کہ نیب کی جانب سے مجھے مفرور قرار دیا جانے کا فیصلہ بھی غلط ہے۔ ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے کا الزام درست نہیں۔گزشتہ روز پنجاب حکومت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے گھر کو نادار افراد کےلیے پناہ گاہ بنا دیا ہے جس میں 40 افراد رہ سکیں گے۔ انتظامیہ نے رہائش گاہ ميں لوگوں کےليے بيڈز لگا ديے ہیں اور پناہ گاہ ميں آنے والوں کےليے ڈائننگ ہال بھی بنا ديا گيا۔

حکام کا کہنا ہے کہ پناگاہ کے تمام کمرے ايئر کنڈيشنڈ ہيں اور اس میں خواتين کے ليے الگ کمرے مختص کیے گئے ہیں۔ نیب نے احتساب عدالت سے استدعا کی تھی کہ اسحاق ڈار مفرور ہیں۔ ان کی پاکستان میں موجود تمام جائیداد فروخت کرنے کی اجازت دی جائے مگر عدالت نے نیلامی کی اجازت نہیں دی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ نے پلاسٹک بیگ کے استعمال پر پابندی لگادیلاہور ہائیکورٹ نے پلاسٹک بیگ کے استعمال پر پابندی لگادیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پلاسٹک بیگ کے استعمال پر پابندی
مزید پڑھ »

تین ٹن منشیات کے ساتھ حکومت نے کیا کیا؟تین ٹن منشیات کے ساتھ حکومت نے کیا کیا؟ابوظبی : اماراتی پولیس نے انسداد منشیات مہم کے تحت دو برس کے دوران ضبط کی گئی تین ٹن منشیات کو ضائع کردیا۔تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کے حکام نے گزشتہ روز انسداد منشیات مہم کے تحت صرف دبئی میں پکڑی گئی 2929 کلو منشیات تلف کردی۔اما
مزید پڑھ »

یہ کام کرنا مشکل؛ حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے ہاتھ جوڑ دیےیہ کام کرنا مشکل؛ حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے ہاتھ جوڑ دیےاسلام آباد(ویب ڈیسک)حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں درخواست کی ہے کہ ملک میں
مزید پڑھ »

حکومت نے مفرور اسحاق ڈار کے گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کردیاحکومت نے مفرور اسحاق ڈار کے گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کردیالاہور: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے لاہور میں واقع گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ سوشل ویلفیئر نے گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کرنے کا فیصلہ شام کے وقت کیا،4 کنال 11 مرلے پر مشتمل اسحاق ڈار کے گھر کا پہلے نیلامی کاحکم دیا گی
مزید پڑھ »

موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم کے منظر نامے کو مستحکم قرار دیدیاموڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم کے منظر نامے کو مستحکم قرار دیدیاموڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم کے منظر نامے کو مستحکم قرار دیدیا MoodysAnalytics Pakistan BankingSystem Stable
مزید پڑھ »

موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم کے منظر نامے کو مستحکم قرار دیدیاموڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم کے منظر نامے کو مستحکم قرار دیدیاموڈیز انویسٹرز سروسز نے خومختار اداروں کے قریبی تعلق، متحرک فنڈنگ اور لیکویڈیٹی کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 04:28:14