حکومت نے مفرور اسحاق ڈار کے گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کردیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
لاہور: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے لاہور میں واقع گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ سوشل ویلفیئر نے گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کرنے کا فیصلہ شام کے وقت کیا،4 کنال 11 مرلے پر مشتمل اسحاق ڈار کے گھر کا پہلے نیلامی کاحکم دیا گیا تھا۔ گلبرگ میں اسحاق ڈار کے گھر کی کم سےکم قیمت 17 کروڑ بتائی گئی تھی تاہم نیلامی کے دوران حکم امتناع آنے کے باعث نیلامی کا عمل روک دیا گیا تھا۔اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار کے گھر میں 50 لوگوں کی رہائش کا انتظام کیا گیا ہے، اس پناہ گاہ میں 35مرد اور 15 خواتین رہائش اختیار کر سکیں گے۔
اےسی ماڈل ٹاؤن کے مطابق کل سے اسحاق ڈار کا گھر رہائش گاہ کے طور پر فعال ہوجائےگا، رہائش کیلئے 3کمرے اور مسجدکا ایریا مختص کیا گیا ہے۔ دوسری جانب وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار اشتہاری ہیں اور واپس آجائیں عدالتوں کاسامنا کریں، اسحاق ڈار خود تو گھر میں رہ نہیں رہے، غریب آدمی رہے گا تودعا دے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے چیمبر میں چوہوں کے ڈیرےکراچی(ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ کے اسمبلی میں واقع چیمبر میں چوہوں کے ڈیرے سے اسٹاف
مزید پڑھ »
کینیڈا میں پاکستانی نژاد چینیوں کے ساتھ امتیازی سلوک میں اضافہکینیڈا میں پاکستانی نژاد چینیوں کے ساتھ امتیازی سلوک میں اضافہ Canada Pakistani Chinese
مزید پڑھ »
امریکی پابندیوں کے باعث ایرانی ہوائی جہازوں کو ایندھن کے حصول میں مشکلاتامریکی پابندیوں کے باعث ایرانی ہوائی جہازوں کو ایندھن کے حصول میں مشکلات Iran USSanctions IranianAirPlanes Fuel
مزید پڑھ »
بچے سے بدفعلی کے الزام میں نوجوان امام مسجد کے خلاف مقدمہ درج - ایکسپریس اردومشتعل افراد نے قاری صبغت اللہ کے سر کے بال، مونچھیں اور داڑھی مونڈ کر سیاہی سے منہ کالا کر ڈالا۔
مزید پڑھ »
فلسطینی صدر سلامتی کونسل میں ٹرمپ کے منصوبے کے خلاف قرار داد پیش کریں گےفلسطینی صدر سلامتی کونسل میں ٹرمپ کے منصوبے کے خلاف قرار داد پیش کریں گے Palestine SecurityCouncil POTUS
مزید پڑھ »