کینیڈا میں پاکستانی نژاد چینیوں کے ساتھ امتیازی سلوک میں اضافہ Canada Pakistani Chinese
ہورہا ہے۔مغربی ممالک میں بھی اس وائرس کے پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے، ایسے میں دنیا بھر میں موجود چینیوں کے ساتھ امتیازی سلوک کا سامنا ہے اور انہیں ہی اس وائرس کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے الزامات عائد کئے جارہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر نادیہ عالم نے اسکول میں زیر تعلیم اپنے بیٹے کے ساتھ پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے کو اپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر شیئر کیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نادیہ عالم کا کہنا تھا کہ ان کا بیٹا جو چینی...
کا حامل ہے، اسکول میں کچھ ساتھی طلبہ کی جانب سے اسے ڈرایا گیا اور کورونا وائرس کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا جس کے بعد سے اس کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں۔انہوں نے لکھا کہ انہیں یاد ہے کہ اسی عمر میں انہیں بھی پاکستانی ہونے کی وجہ سے امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑا تھا، 2020 میں چیزوں کو مختلف ہونا چاہئے تھا لیکن یہاں کچھ مختلف نہیں ہے۔واضح رہے کہ چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی کل تعداد 636 ہوگئی جبکہ دنیا بھر میں اس وائرس کے متاثرہ افراد کی تعداد31 ہزار سے تجاوز کرگئی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسٹاک مارکیٹ : مثبت رجحان سے کاروبار کا آغاز،100 انڈیکس میں 170 پوائنٹس کا اضافہاسٹاک مارکیٹ : مثبت رجحان سے کاروبار کا آغاز،100 انڈیکس میں 170 پوائنٹس کا اضافہ Pakistan StockExchange KSE100 Index Increase PSX a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں کام کرنے والوں کی تنخواہوں میں اضافہسعودی عرب میں کام کرنے والوں کی تنخواہوں میں اضافہریاض: سعودی عرب کے نجی اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں سنہ 2019 کے دوران اضافہ دیکھا گیا اور رواں برس مزید اضافہ متوقع ہے۔سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب کے نجی اداروں میں سنہ 2019 کے دوران سعودی
مزید پڑھ »
کرونا سے متاثرہ خاتون سے ٹکراؤ، وائرس شہری میں منتقلبیجنگ : کورونا وائرس سے متاثرہ خاتون کے ساتھ 15 سیکنڈ کی قربت نے چینی شہری کو بھی کورونا وائرس کا شکار بنا دیا۔بیجنگ : کورونا وائرس سے متاثرہ خاتون کے ساتھ 15 سیکنڈ کھڑے رہنا چینی شہری کو مہنگا پڑگیا، چند لمحوں میں مذکورہ شہری بھی مہلک ترین وائرس کا
مزید پڑھ »
بیجنگ:کرونا سے متاثرہ خاتون سے ٹکراؤ، وائرس شہری میں منتقلبیجنگ:کرونا سے متاثرہ خاتون سے ٹکراؤ، وائرس شہری میں منتقل Beijing China CoronavirusOutbreak Woman Transmitted InfectiousDisease SpreadRapidly
مزید پڑھ »
رواں مالی سال ریونیو میں گذشتہ برس کے مقابلے 17 فیصد اضافہ ہوا: ایف بی آر
مزید پڑھ »