رواں مالی سال ریونیو میں گذشتہ برس کے مقابلے 17 فیصد اضافہ ہوا: ایف بی آر
اسلام آباد: ترجمان ایف بی آر نے کہا ہے کہ رواں سال ایف بی آر اپنے مقرر کردہ ہدف کے قریب ریونیو حاصل کر لے گا، گذشتہ 7 ماہ کے دوران 2407 ارب کا ریوینیو اکٹھا کیا۔
ترجمان ایف بی آر کے مطابق رواں مالی سال ریوینیو میں پچھلے سال کے مقابلے میں 17 فیصد اضافہ حاصل ہوا ہے۔ گزشتہ برس 1066 ارب روپے کے حاصل کردہ ٹیکسز کے مقابلے میں اس مرتبہ 1341 ارب روپے کا ریوینیو اکھٹا ہوا ہے۔ پچھلے سال کے مقابلے رواں مالی سال اندرونی ٹیکسز میں 27 فیصد اضافہ ہوا۔ ترجمان ایف بی آر نے مزید کہا کہ معیشت کی بحالی اور ایف بی آر کی کوششوں کے باعث ایف بی آر رواں سال اپنے ہدف کے قریب تر ریوینیو حاصل کر لے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
رواں سال کے 7 ماہ میں ٹیکس ریونیو 17 فیصد مزید بڑھ گیااسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ترجمان کا کہنا ہے کہ رواں سال کے 7 ماہ میں ٹیکس وصولیوں میں 17 فیصد اضافہ ہوا، ایف بی آر رواں سال کے اختتام تک ریونیو ہدف کے قریب تر ہوگا۔ایف بی آر کے ترجمان کی جانب سے رواں سال کے 7 ماہ کی رپورٹ جاری کی گئی,
مزید پڑھ »
ایف بی آر نے رواں مالی سال کے سات ماہ میں ریکارڈ ریوینیو حاصل کیارواں مالی سال کتنے ارب کا ریوینیو حاصل کرلیا گیا ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates FBR
مزید پڑھ »
ایف بی آر نے رواں مالی سال کے سات ماہ میں 2407 ارب روپے کا ریونیو حاصل کیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »
امریکی صدر رواں ماہ بھارت جائیں گےامریکی صدر رواں ماہ بھارت جائیں گے DonaldTrump India Visit NextMonth POTUS realDonaldTrump DonaldJTrumpJr PMOIndia
مزید پڑھ »
رواں سال 7 ماہ میں ٹیکس وصولی میں 17 فیصد اضافہ ہوا۔ ایف بی آررواں سال 7 ماہ میں ٹیکس وصولی میں 17 فیصد اضافہ ہوا۔ ایف بی آر FBRSpokesperson TaxReturns Increase Business
مزید پڑھ »
رواں سال کے 7 ماہ میں ٹیکس ریونیو 17 فیصد مزید بڑھ گیااسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ترجمان کا کہنا ہے کہ رواں سال کے 7 ماہ میں ٹیکس وصولیوں میں 17 فیصد اضافہ ہوا، ایف بی آر رواں سال کے اختتام تک ریونیو ہدف کے قریب تر ہوگا۔ایف بی آر کے ترجمان کی جانب سے رواں سال کے 7 ماہ کی رپورٹ جاری کی گئی,
مزید پڑھ »