ایف بی آر نے رواں مالی سال کے سات ماہ میں 2407 ارب روپے کا ریونیو حاصل کیا
اسلام آباد: ۔ایف بی آر ترجمان کا کہنا تھا کہ ریونیو میں پچھلے سال کے مقابلے میں 17فیصد اضافہ ہوا ہے۔
ترجمان ایف بی آر کے مطابق رواں مالی سال کے سات ماہ میں 2407 ارب روپے کا ریونیو حاصل کیا گیا ہے۔ریونیو میں پچھلے سال کے مقابلے میں 17فیصد اضافہ ہوا ہے۔ پچھلے سال کے مقابلے میں رواں مالی سال اندرونی ٹیکسز میں 27فیصد اضافہ ہوا ہے۔ پچھلے سال اندرونی ٹیکسز کی مد میں 1066ارب روپے حاصل کئے گئے تھے۔رواں سال اندرونی ٹیکسز کی مد میں 1341ارب روپے کا ریونیو اکھٹا ہوا ہے۔ایف بی آر رواں سال اپنے ہدف کے قریب ریونیو حاصل کر لے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کے پی حکومت نے پشاور بی آر ٹی منصوبہ مکمل ہونے کی نئی تاریخ دیدیپشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے کی تکمیل کی
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں لوگ ڈپریشن کا شکار ہو گئے: بی بی سی رپورٹسری نگر: بی بی سی نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں لوگ ڈپریشن کا شکار ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے نے اپنے رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ مسلسل لاک ڈاؤن اور کرفیو کے شکار مقبوضہ کشمیر میں لوگ مایوسی اور ڈ
مزید پڑھ »
بی آئی ایس پی فنڈز کھانے والے مزید 40 افسر بے نقاب - ایکسپریس اردومحکمہ تعلیم، سیکریٹریز، عدلیہ کے افسران شامل، بیگمات کے نام پر فنڈز وصول کرتے رہے
مزید پڑھ »
ایف آئی اے گوجرانوالہ انسانی سمگلنگ روکنے میں ناکامگوجرانوالہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایف آئی اے گوجرانوالہ میں انسانی اسمگلنگ روکنے میں
مزید پڑھ »
اسلام آباد: ایف آئی اے ڈرائیور کی درخت سے لٹکی ہوئی لاش برآمد - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »