محکمہ تعلیم، سیکریٹریز، عدلیہ کے افسران شامل، بیگمات کے نام پر فنڈز وصول کرتے رہے
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فنڈز کھانے والے گلگت بلتستان کے غریب افسران کے نام سامنے آ گئے۔
بی آئی ایس پی فنڈز سے مستفید ہونے والے افسران میں گریڈ 17 سے 19 تک کے 40 افسران شامل، تمام افسران بیگمات کے نام پر بی آئی ایس پی سے فنڈز وصول کرتے رہے، بی آئی ایس پی فنڈزسے مستفید ہونے والے افسران میں سے زیادہ تر کا تعلق محکمہ تعلیم سے ہیں جبکہ چند سیکرٹریز و عدلیہ کے چند ایک افسران بھی فنڈز کھانے والوں کی فہرست میں شامل ہیں۔
دوسری جانب وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے فنڈز کھانے والے افسران کی تحقیقات کیلیے باضابطہ کمیٹی تشکیل دے کر افسران سے پوچھ گچھ کا آغاز کردیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بی آئی ایس پی فنڈز کھانے والے مزید 40 افسر بے نقاباسلام آباد(ویب ڈیسک)بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فنڈز کھانے والے گلگت بلتستان کے غریب
مزید پڑھ »
کلیم امام صوبے کے آئی جی نہیں پی ٹی آئی جی ہیں۔سعید غنیکلیم امام صوبے کے آئی جی نہیں پی ٹی آئی جی ہیں۔ سعید غنی Sindh IGSindh SindhGovt PTIGovernment KaleemImam SaeedGhani SaeedGhani1 MinisterSindh sindhpolicedmc PTIofficial pid_gov ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI ImranIsmailPTI MediaCellPPP
مزید پڑھ »
6ارب ڈالر کی تیسری قسط ،پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آج شروع ہونگےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آج شروع ہوں
مزید پڑھ »
سعودی عرب نے او آئی سی اجلاس میں شرکت کے لئے ویزہ جاری نہیں کیا ،ایرانتہران :ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے اب تک جدہ میں ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے اجلاس میں ایرانی وفد کو شرکت کے لئے ویزہ جاری نہیں
مزید پڑھ »
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) کا وفد جائزہ اجلاس کے لیے وفاقی دارالحکومت پہنچ گیا۔اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) کا وفد جائزہ اجلاس کے لیے وفاقی دارالحکومت پہنچ گیا۔ Read News Islamabad IMFNews imf_pakistan Deligates
مزید پڑھ »