بی آئی ایس پی فنڈز کھانے والے مزید 40 افسر بے نقاب

پاکستان خبریں خبریں

بی آئی ایس پی فنڈز کھانے والے مزید 40 افسر بے نقاب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ویب ڈیسک)بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فنڈز کھانے والے گلگت بلتستان کے غریب

افسران کے نام سامنے آ گئے۔بی آئی ایس پی فنڈز سے مستفید ہونے والے افسران میں گریڈ 17 سے 19 تک کے 40 افسران شامل، تمام افسران بیگمات کے نام پر بی آئی ایس پی سے فنڈز وصول کرتے رہے، بی آئی ایس پی فنڈزسے مستفید ہونے والے افسران میں سے زیادہ تر کا

تعلق محکمہ تعلیم سے ہیں جبکہ چند سیکرٹریز و عدلیہ کے چند ایک افسران بھی فنڈز کھانے والوں کی فہرست میں شامل ہیں۔دوسری جانب وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے فنڈز کھانے والے افسران کی تحقیقات کیلیے باضابطہ کمیٹی تشکیل دے کر افسران سے پوچھ گچھ کا آغاز کردیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جی سی یونی ورسٹی، مضر صحت کھانے سے 25 طالبات کی طبیعت خرابجی سی یونی ورسٹی، مضر صحت کھانے سے 25 طالبات کی طبیعت خرابفیصل آباد: جی سی یونی ورسٹی میں مضر صحت کھانا کھانے سے 25 طالبات کی طبیعت خراب ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق جی سی یونی ورسٹی فیصل آباد کے گرلز ہاسٹل میں مبینہ طور پر مضر صحت کھانا کھانے سے 25 طالبات بیمار ہو گئیں، یہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا، یونی ورسٹی ذر
مزید پڑھ »

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) کا وفد جائزہ اجلاس کے لیے وفاقی دارالحکومت پہنچ گیا۔اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) کا وفد جائزہ اجلاس کے لیے وفاقی دارالحکومت پہنچ گیا۔اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) کا وفد جائزہ اجلاس کے لیے وفاقی دارالحکومت پہنچ گیا۔ Read News Islamabad IMFNews imf_pakistan Deligates
مزید پڑھ »

پیرس: پی آئی اے کریو اور مسافروں میں تلخ کلامیپیرس: پی آئی اے کریو اور مسافروں میں تلخ کلامیپیرس: پی آئی اے کریو اور مسافروں میں تلخ کلامی ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

یکم فروری کو یہ فونز واٹس ایپ سے محروم ہوجائیں گے - Mobilephones - Dawn News
مزید پڑھ »

سوشل میڈ یا صارفین کی بھرپور تنقید کے بعد پی ایس ایل کا نغمہ گانے والے معروف گلو کار نے معافی مانگ لیسوشل میڈ یا صارفین کی بھرپور تنقید کے بعد پی ایس ایل کا نغمہ گانے والے معروف گلو کار نے معافی مانگ لیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پا کستان سپر لیگ کا آفیشل نغمہ گانے والے گلو کار عاصم اظہر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 00:19:48