یکم فروری کو یہ فونز واٹس ایپ سے محروم ہوجائیں گے - Mobilephones - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

یکم فروری کو یہ فونز واٹس ایپ سے محروم ہوجائیں گے - Mobilephones - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

واٹس ایپ نے یکم فروری 2020 کو آئی او ایس اور اینڈرائیڈ کے مخصوص ورژن والے فونز پر سپورٹ ختم کرنے کا اعلان کیا تھا mobile Whatsapp technology DawnNews

جنوری 2020 کے اختتام کے ساتھ فیس بک کی زیر ملکیت میسجنگ پلیٹ فارم 'واٹس ایپ' کی جانب سے کروڑوں اینڈرائیڈ اور آئی او ایس فونز کے لیے سپورٹ ختم کی جارہی ہے۔

آئی او ایس 7 پر ایپل کی جانب سے آئی فون 5 ایس اور فائیو سی 2013 میں متعارف کرائے گئے تھے تو 2014 یا اس کے بعد کے آئی فونز استعمال کرنے والے افراد کو یہ مسئلہ نہیں ہوگا۔ دوسری جانب اینڈرائیڈ 2.3.7 یا جنجر بریڈ آپریٹنگ سسٹم پر کام کرنے والے فونز پر بھی واٹس ایپ یکم فروری سے کام کرنا بند کردے گی۔ ابھی یہ واضح نہیں کہ آئی او ایس 7 اور اینڈرائیڈ 2.3.7 آپریٹنگ سسٹمز استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد کتنی ہوسکتی ہے مگر خیال کیا جارہا ہے کہ کروڑوں میں ضرور ہوسکتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یکم فروری سے لاکھوں‌ فونز پر واٹس ایپ کام کرنا چھوڑ دے گایکم فروری سے لاکھوں‌ فونز پر واٹس ایپ کام کرنا چھوڑ دے گاسان فرانسسکو: واٹس ایپ کمپنی کے اعلان کے مطابق یکم فروری سے مزید اسمارٹ فونز پر سروس دستیاب نہیں ہوگی۔پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل اپیلیکیشن واٹس ایپ نے رواں سال کے آغاز پر اعلان کیا تھا کہ اکتیس جنوری کے بعد مخصوص اسمارٹ فونز پر سروس بند کردی جا
مزید پڑھ »

حکومت نے یکم فروری سے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کردی | Abb Takk Newsحکومت نے یکم فروری سے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کردی | Abb Takk News
مزید پڑھ »

یکم فروری سےلاکھوں صارفین کا واٹس ایپ بندہوجائےگایکم فروری سےلاکھوں صارفین کا واٹس ایپ بندہوجائےگاواٹس ایپ استعمال کرنے والے وہ صارفین جن کے اینڈرائڈ اور ایپل اسمارٹ فونز پر صرف پرانے آپریٹنگ سسٹمز چلائے جا سکتے ہیں، آج سے واٹس ایپ استعمال کرنے کی سہولت سے محروم ہوجائیں گے۔ SamaaTV
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان 3 فروری کو ملائیشیا کے دورے پر روانہ ہوں گےوزیراعظم عمران خان 3 فروری کو ملائیشیا کے دورے پر روانہ ہوں گےاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان 3 فروری کو دورملائیشیا کے دورے پر روانہ ہوں گے ، جہاں وہ ملائیشین ہم منصب ڈاکٹر مہاتیرمحمد سےون آن ون ملاقات کریں گے، جس میں دوطرفہ تعلقات،تجارت وسرمایہ کاری کےفروغ پربات چیت ہوگی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان ک
مزید پڑھ »

یکم اپریل 2021 کو پورے پاکستان میں پرائمری کا یکساں نصاب تعلیم ہوگا:شفقت محمودیکم اپریل 2021 کو پورے پاکستان میں پرائمری کا یکساں نصاب تعلیم ہوگا:شفقت محمودیکم اپریل 2021 کو پورے پاکستان میں پرائمری کا یکساں نصاب تعلیم ہوگا:شفقت محمود Shafqat_Mahmood
مزید پڑھ »

یکم اپریل 2021 کو پورے پاکستان میں پرائمری کا یکساں نصاب تعلیم ہوگا:شفقت محمودیکم اپریل 2021 کو پورے پاکستان میں پرائمری کا یکساں نصاب تعلیم ہوگا:شفقت محمودیکم اپریل 2021 کو پورے پاکستان میں پرائمری کا یکساں نصاب تعلیم ہوگا:شفقت محمود Pakistan ShafqatMehmood Shafqat_Mahmood PTIofficial pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 13:33:48