وزیراعظم عمران خان 3 فروری کو ملائیشیا کے دورے پر روانہ ہوں گے ARYNewsUrdu PMImranKhan Malaysia
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان 3 فروری کو دورملائیشیا کے دورے پر روانہ ہوں گے ، جہاں وہ ملائیشین ہم منصب ڈاکٹر مہاتیرمحمد سےون آن ون ملاقات کریں گے، جس میں دوطرفہ تعلقات،تجارت وسرمایہ کاری کےفروغ پربات چیت ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ ملائیشیا کا شیڈول طے پاگیا ہے، وزیراعظم عمران خان ملائیشیا کا 2روزہ سرکاری دورہ کریں گے اور 3فروری کو ملائیشیا کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کےہمراہ اعلٰی سطح کاوفدبھی ملائیشیاروانہ ہوگا، دورے کے دوران وزیراعظم کی ملائیشین ہم منصب ڈاکٹر مہاتیرمحمد سےون آن ون ملاقات ہوگی، جس میں دوطرفہ تعلقات،تجارت وسرمایہ کاری کےفروغ پربات چیت ہوگی۔یاد رہے گذشتہ سال دسمبر میں ملائیشین وزیراعظم نے عمران خان کیلئے پروٹون 70 گاڑی کا تحفہ بھیجا تھا، جسے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد وزیراعظم کی جانب سے وصول کیا۔خیال رہے کہ مارچ 2019 میں ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچے تھے ، جہاں اُن کا نور خان...
ملائیشین وزیراعظم نے ایک روز بعد پروٹون گاڑیوں کا پلانٹ پاکستان میں لگانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس کا مقصد دونوں ممالک کی تجارتی شراکت داری کو قائم کرنا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کے جراتمندانہ اقدامات تبدیلی لائیں گے: فردوس عاشق اعوان
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان آج ‘احساس کفالت پروگرام’ کا آغاز کریں گےاسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان آج ’’احساس کفالت پروگرام‘‘کا افتتاح کریں گے ، پروگرام کےتحت بیوہ خواتین سمیت نادارافرادکی مالی امداد اور انتہائی مستحق افرادکو2ہزارروپےماہانہ رقم دی جائےگی۔تفصیلات کے مطابق حکومت مستحق اور غریب خاندانوں کی خود کفالت
مزید پڑھ »
بڑے کرپٹ ملک لوٹیں گے تو پکڑے جائیں گے :وزیراعظم عمران خانبڑے کرپٹ ملک لوٹیں گے تو پکڑے جائیں گے :وزیراعظم عمران خان Pakistan PMImranKhan pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان نے احساس کفالت پروگرام کا افتتاح کردیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جہاں تھوڑے سے لوگ امیر، باقی سب غریب ہوں، وہ ملک آگے نہیں بڑھ سکتا۔ ماضی میں نچلے طبقے کو نظر انداز کیا گیا۔ ایسا سسٹم چاہیے تھا کہ مستحقین کو دیانتداری سے پیسہ پہنچے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان اور چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی کی ملاقاتملاقات کے دوران کن امور پر تبادلہ خیال ہوا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PMImranKhan PeshawarZalmi
مزید پڑھ »