بڑے کرپٹ ملک لوٹیں گے تو پکڑے جائیں گے :وزیراعظم عمران خان Pakistan PMImranKhan pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official
اور بڑے کرپٹ ملک لوٹیں گے تو پکڑے بھی جائیں گے۔وزیراعظم عمران خان سے سابق وزیر قانون بابر اعوان نے ملاقات کی جس میں بابر اعوان نے وزیراعظم کو مختلف آئینی، قانونی اور سیاسی امور پر بریفنگ دی۔اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ادارے اتنے مضبوط کردوں گا جتنے پہلے کبھی نہیں ہوئے، اداروں کا نام ریاست بھی ہے اور جمہوریت بھی ہے ، احتساب،
شفافیت اور ریفارمز سب سے بڑی ترجیحات ہیں، بڑے کرپٹ ملک لوٹیں گے تو پکڑے بھی جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ احتساب کے ساتھ ساتھ عوامی فلاح و بہبود حکومت کی ترجیح ہے، احساس پروگرام کے تحت نچلے طبقے کو اوپر اٹھائیں گے۔ انہوںنے کہا کہ احتساب اور ریفارمز کا ایجنڈا حکومت کی درست سمت کا تعین ہے، حالات میں بہتری کے ثمرات جلد عام عوام تک پہنچ سکیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بڑے کرپٹ ملک لُوٹیں گے تو پکڑے بھی جائیں گے، عمران خان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان آج ‘احساس کفالت پروگرام’ کا آغاز کریں گےاسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان آج ’’احساس کفالت پروگرام‘‘کا افتتاح کریں گے ، پروگرام کےتحت بیوہ خواتین سمیت نادارافرادکی مالی امداد اور انتہائی مستحق افرادکو2ہزارروپےماہانہ رقم دی جائےگی۔تفصیلات کے مطابق حکومت مستحق اور غریب خاندانوں کی خود کفالت
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کے جراتمندانہ اقدامات تبدیلی لائیں گے: فردوس عاشق اعوان
مزید پڑھ »
متحدہ عرب امارات کا پاکستان کو 20 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان لیکن خرچ کہاں ہوں گے؟ وزیراعظم عمران خان بھی خوشی سے مسکرا دیں گےاسلام آباد(ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو کامیاب جواب پروگرام کے لیے 20 کروڑ
مزید پڑھ »
وزیراعظم آج احساس کفالت پروگرام کا افتتاح کریں گےوزیراعظم عمران خان احساس پروگرام کے تحت کفالت پروگرام کا آج افتتاح کرینگے جس کے تحت ملک
مزید پڑھ »
وزیراعظم غریب خواتین کیلئے آج احساس کفالت پروگرام کا باضابطہ آغازکریں گےوزیراعظم عمران خان غریب خواتین کوسماجی اورمعاشی طورپربااختیاربنانے کے لئے آج اسلام آباد میں احساس کفالت پروگرام کا باضابطہ آغازکریں گے Read News PakPMO ImranKhanPTI pmikwilldefeatallmafia PMIKRevivingPakistan
مزید پڑھ »