بڑے کرپٹ ملک لُوٹیں گے تو پکڑے بھی جائیں گے، عمران خان - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

بڑے کرپٹ ملک لُوٹیں گے تو پکڑے بھی جائیں گے، عمران خان - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

احتساب، شفافیت سب سے بڑی ترجیحات ہیں، ادارے اتنے مضبوط کرنے کی کوشش کروں گا جتنے پہلے کبھی نہیں ہوئے،بابر اعوان سے گفتگو مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan ImranKhan BabarAwan Islamabad

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بڑے کرپٹ ملک لُوٹیں گے تو پکڑے بھی جائیں گے۔وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی اس ملاقات میں اہم ملکی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ بابر اعوان نے وزیراعظم کو مختلف آئینی، قانونی اور سیاسی امور پر بریفنگ دی۔اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ احتساب، شفافیت اور اصلاحات سب سے بڑی ترجیحات ہیں، ادارے اتنے مضبوط کرنے کی کوشش کروں گا جتنے پہلے کبھی نہیں ہوئے۔

انہوں نے کہا کہ احتساب کے ساتھ ساتھ عوامی فلاح و بہبود حکومت کی ترجیح ہے، احساس پروگرام کے تحت نچلے طبقے کو اوپر اٹھائیں گے۔اس موقع پر وزیراعظم سے گفتگو میں بابر اعوان نے کہا کہ احتساب اور اصلاحات کا ایجنڈا حکومت کی درست سمت کا تعین ہے، معاشی حالات میں بہتری کے لیے حکومت نے بر وقت اقدامات اٹھائے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بھی عمران خان اور بابر اعوان نے گزشتہ مہینوں میں ملاقات کی تھی، جس میں آئینی و قانونی امور زیرغور آئے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترک حکومت کی پاکستان کو بڑے معاہدے کی پیشکشترک حکومت کی پاکستان کو بڑے معاہدے کی پیشکشاسلام آباد : ترکی کے سفیراحسان مصطفیٰ نے وزیرداخلہ اعجازاحمد شاہ سے ملاقات میں دو ملکی شہریت کےمعاہدے کی پیشکش کردی اور کہا معاہدے سے دونوں ممالک کےشہری مستفید ہوسکیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ اعجازاحمد شاہ کی ترکی کے سفیراحسان مصطفیٰ سے ملاقات ہ
مزید پڑھ »

کرونا وائرس انسانی جانیں نگلنے میں مصروف،عالمی ادارہ صحت نے بڑے اقدام کااعلان کردیاکرونا وائرس انسانی جانیں نگلنے میں مصروف،عالمی ادارہ صحت نے بڑے اقدام کااعلان کردیابیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) خطرناک ترین کرونا وائرس انسانی جانوں کو نگلنے میں مصروف ہے
مزید پڑھ »

ایف بی آر نے 6 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کے بڑے کیس کا سراغ لگالیاایف بی آر نے 6 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کے بڑے کیس کا سراغ لگالیااسلام آباد(ویب ڈیسک) ایف بی آر نے منی لانڈرنگ کے بڑے کیس کا سراغ لگالیا۔ مبینہ ملزم کے
مزید پڑھ »

رواں مالی سال میں کن بڑے قومی اداروں کی نجکاری ہو گی؟حکومت نے تمام تفصیلات بتا دیںرواں مالی سال میں کن بڑے قومی اداروں کی نجکاری ہو گی؟حکومت نے تمام تفصیلات بتا دیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیرنجکاری  محمدمیاں سومرو نے کہا ہے
مزید پڑھ »

’’ عمران خان اِس چیز میں بڑے ماہر ہیں اور ہم اُن کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔۔۔‘‘شہباز شریف نے ایسا اعتراف کرلیاکہ وزیر اعظم بھی پریشان ہو جائیں گے’’ عمران خان اِس چیز میں بڑے ماہر ہیں اور ہم اُن کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔۔۔‘‘شہباز شریف نے ایسا اعتراف کرلیاکہ وزیر اعظم بھی پریشان ہو جائیں گےلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے  کہا ہے کہ ڈیلی میل
مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کا پاکستان کو 20 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان لیکن خرچ کہاں ہوں گے؟ وزیراعظم عمران خان بھی خوشی سے مسکرا دیں گےمتحدہ عرب امارات کا پاکستان کو 20 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان لیکن خرچ کہاں ہوں گے؟ وزیراعظم عمران خان بھی خوشی سے مسکرا دیں گےاسلام آباد(ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو کامیاب جواب پروگرام کے لیے 20 کروڑ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 08:03:42