متوفی سیکٹر جی-2/9 کا رہائشی تھا، واقعے کے تناظر میں قتل یا خودکشی دونوں پہلوؤں سے تحقیقات شروع کردیں، پولیس مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Islamabad Police Body Found Death
وفاقی دارالحکومت کی پولیس کا کہنا ہے کہ اسے اسلام آباد میں ایک درخت سے وفاقی تحقیقاتی ادارے کے ڈرائیور کی لٹکی ہوئی لاش ملی ہے۔
درخت سے لٹکی ہوئی شخص کی لاش مارگلہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں سیکٹر جی-2/9 میں ابن سینا روڈ کے بالمقابل گرین ایریا سے ملی۔واقعے سے متعلق ڈان نیوز ٹی وی کو حاصل ہونے والے ورک آئی ڈی سے ظاہر ہوتا ہے کہ متوفی ایف آئی اے میں بطور اسسٹنٹ سب انسپکٹر ڈرائیور کام کرتا تھا۔پولیس کا کہنا تھا کہ وہ ممکنہ خودکشی یا قتل دونوں پہلوؤں سے معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔اس حوالے سے اسلام آباد پولیس کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ متوفی سیکٹر جی-2/9 کا رہائشی...
بیان میں کہا گیا کہ جیسے ہی درخت پر لٹکی لاش کی اطلاع ملی اسٹیشن ہاؤس افسر مارگلہ اور ہومی سائڈ یونٹ کے افسران جائے وقوع پر پہنچ گئے۔یہ بھی پڑھنا مت بھولیں
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نےپی ٹی ایم مظاہرین کی ضمانت منظورکرلیاسلام آباد ہائی کورٹ نے منظور پشتین کی گرفتاری کےخلاف احتجاج کرنے والے تمام 23 ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کرلی۔ SamaaTV
مزید پڑھ »
وفاقی وزیر ایوی ایشن غلام سرور خان کا اسلام آباد ایئرپورٹ کا دورہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) کا وفد جائزہ اجلاس کے لیے وفاقی دارالحکومت پہنچ گیا۔اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) کا وفد جائزہ اجلاس کے لیے وفاقی دارالحکومت پہنچ گیا۔ Read News Islamabad IMFNews imf_pakistan Deligates
مزید پڑھ »
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا ایک اور اعزاز،سیاحوں کیلئے دنیا کے ترقی یافتہ ممالک سے بھی محفوظ ترین شہرقراراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آبادکو سیاحوں کیلئے دنیا کے
مزید پڑھ »